الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
333. فصل في ترك الغضب ، وفي كظم الغيظ ، والعفو عند القدرة
فصل: غصہ ترک کرنا، غصہ پی جانا اور قدرت کے باوجود معاف کرنا۔
حدیث نمبر: 8049
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ ، أَخْبَرَنِي (أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ حَمَّادٍ) الْكُوفِيُّ بِهَا، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ النَّحْوِيُّ، أَنْشَدَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدٍ، أَنْشَدَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْقُرَشِيُّ لِأَبِي الْعَتَاهِيَةِ:
إِذَا اجْتَمَعَ الْإِخْوَانُ كَانَ أَذَلُّهُمْ لِإِخْوَانِهِ نَفْسًا أَبَّرَ وَأَفْضَلَا وَمَا الْفَضْلُ فِي أَنْ يُؤْثِرَ الْمَرْءُ نَفْسَهُ
وَلَكِنَّ فَضْلَ الْمَرْءِ أَنْ يَتَفَضَّلَا
إِذَا اجْتَمَعَ الْإِخْوَانُ كَانَ أَذَلُّهُمْ لِإِخْوَانِهِ نَفْسًا أَبَّرَ وَأَفْضَلَا وَمَا الْفَضْلُ فِي أَنْ يُؤْثِرَ الْمَرْءُ نَفْسَهُ
وَلَكِنَّ فَضْلَ الْمَرْءِ أَنْ يَتَفَضَّلَا
ابوالعتاہیہ رحمہ اللہ کے یہ اشعار ہیں:
”جب بھائی اکٹھے ہوں تو ان میں سب سے کم تر وہ ہے جو اپنے بھائیوں کے ساتھ سب سے زیادہ حسنِ سلوک اور بھلائی سے پیش آنے والا ہو، اور بھلائی اس میں نہیں کہ آدمی اپنے آپ کو (دوسروں پر) ترجیح دے
بلکہ آدمی کی اصل فضیلت یہ ہے کہ وہ احسان اور فضل کا معاملہ کرے۔“ [شعب الإيمان/السابع والخمسون من شعب الايمان وهو باب في حسن الخلق/حدیث: 8049]

الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥يحيى بن أبي إسحاق النيسابوري | الإمام الصدوق القدوة الصالح، ثقة نبيل خير زاهد ورع متقن ما كان يحدث إلا وأصله بيده |
Shu‘ab al-Iman Hadith 8049 in Urdu