🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
334. فصل في الحلم والتؤدة والرفق في الأمور كلها
فصل: بردباری، سنجیدگی اور تمام کاموں میں نرمی۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8075
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ، حَدَّثَنَا تَمْتَامٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يُوسُفَ الرَّقِّيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ إِدْرِيسَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: بَلَغَهُ عَنْ قَوْمٍ يَخْتَصِمُونَ فِي الْقَدَرِ، فَمَضَى وَلَمْ يَجْلِسْ، وَقَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" كَفَى بِكَ إِثْمًا أَنْ لَا تَزَالُ مُمَارِيًا، وَكَفَى بِكَ ظُلْمًا أَنْ لَا تَزَالُ مُخَاصِمًا". وَانْصَرَفَ عَنْهُمْ.
وَقَالَ غَيْرُهُ: عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَيَّاشٍ، عَنِ ابْنِ وَهْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، وَهُوَ وَهْبُ بْنُ مُنَبِّهٍ، إِلَّا أَنَّ إِدْرِيسَ هُوَ ابْنُ سِنَانٍ ابْنَ بِنْتِ وَهْبِ بْنِ مُنَبِّهٍ، فَكَأَنَّهُ قَالَ: عَنْ أَبِيهِ، وَأَرَادَ جَدَّهُ، وَاللَّهُ أَعْلَمُ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہیں کچھ لوگوں کے بارے میں خبر پہنچی کہ وہ تقدیر کے مسئلے میں آپس میں جھگڑ رہے ہیں، تو وہ آگے چل دیے اور (وہاں) بیٹھے نہیں، اور فرمایا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تیرے گناہگار ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ تو ہمیشہ بحث و تکرار کرتا رہے، اور تیرے ظالم ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ تو ہمیشہ جھگڑتا رہے۔“ اور وہ ان لوگوں کو چھوڑ کر چلے گئے۔
اور ان (یحییٰ بن یوسف) کے علاوہ دوسرے راوی نے ابوبکر بن عیاش رحمہ اللہ سے، انہوں نے ابن وہب سے، انہوں نے اپنے والد سے روایت کیا ہے، اور وہ وہب بن منبہ رحمہ اللہ ہیں، مگر (فرق یہ ہے کہ) ادریس، ابن سنان ہیں جو وہب بن منبہ رحمہ اللہ کی بیٹی کے بیٹے (نواسے) ہیں، تو گویا انہوں نے ”اپنے والد سے“ کہا اور مراد ان کے نانا تھے، واللہ اعلم۔ [شعب الإيمان/السابع والخمسون من شعب الايمان وهو باب في حسن الخلق/حدیث: 8075]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: ضعيف (شعب الإيمان ط الرشد: 11/ 17) .» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
إسناده: ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥وهب بن منبهثقة
👤←👥عبد الله بن وهب المصري
Newعبد الله بن وهب المصري ← وهب بن منبه
ثقة حافظ ، عابد
👤←👥أبو بكر بن عياش
Newأبو بكر بن عياش ← عبد الله بن وهب المصري
ثقة عابد ، إلا أنه لما كبر ساء حفظه ، وكتابه صحيح
👤←👥عبد الله بن عباس
Newعبد الله بن عباس ← أبو بكر بن عياش
أحد المكثرين من الصحابة
👤←👥أبو بكر بن عياش
Newأبو بكر بن عياش ← عبد الله بن عباس
ثقة عابد ، إلا أنه لما كبر ساء حفظه ، وكتابه صحيح
👤←👥محمد بن غالب التمتام
Newمحمد بن غالب التمتام ← أبو بكر بن عياش
👤←👥أحمد بن عبيد بن إسماعيل الصفار
Newأحمد بن عبيد بن إسماعيل الصفار ← محمد بن غالب التمتام
الإمام الحافظ المجود
👤←👥علي بن أحمد بن عبدان الشيرازي
Newعلي بن أحمد بن عبدان الشيرازي ← أحمد بن عبيد بن إسماعيل الصفار
ثقة مشهور عالي الإسناد
Shu‘ab al-Iman Hadith 8075 in Urdu