🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
334. فصل في الحلم والتؤدة والرفق في الأمور كلها
فصل: بردباری، سنجیدگی اور تمام کاموں میں نرمی۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8138
حَدَّثَنَا أَبُو سَعْدِ بْنُ أَبِي عُثْمَانَ الزَّاهِدُ، حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْبَجَلِيُّ بِمَكَّةَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الْحَسَنِ الزَّيَّاتَ، يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبَا الْعَبَّاسِ بْنَ عَطَاءٍ، يَقُولُ: أَرْبَعَةٌ مِنْ عَلَامَاتِ الْأَوْلِيَاءِ: يَصُونُ سِرَّهُ فِيمَا بَيْنَهُ وَبَيْنَ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ، وَيَحْفَظُ جَوَارِحَهُ فِيمَا بَيْنَهُ وَبَيْنَ أَمْرِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ، وَيَحْتَمِلُ الْأَذَى فِيمَا بَيْنَهُ وَبَيْنَ النَّاسِ، وَيُدَارِي مَعَ الْخُلُقِ عَلَى تَفَاوَتِ عُقُولِهِمْ.
امام ابو العباس بن عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اولیاء کی علامات میں سے چار ہیں: وہ اپنے اور اللہ عزوجل کے درمیان کے راز کی حفاظت کرتا ہے، اللہ عزوجل کے حکم کے معاملے میں اپنے اعضا و جوارح کو (نافرمانی سے) بچائے رکھتا ہے، لوگوں کے ساتھ معاملات میں اذیت برداشت کرتا ہے، اور مخلوق کی عقلوں کے تفاوت کے باوجود ان کے ساتھ نرمی اور مدارات سے پیش آتا ہے۔“ [شعب الإيمان/السابع والخمسون من شعب الايمان وهو باب في حسن الخلق/حدیث: 8138]


Shu‘ab al-Iman Hadith 8138 in Urdu