الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
334. فصل في الحلم والتؤدة والرفق في الأمور كلها
فصل: بردباری، سنجیدگی اور تمام کاموں میں نرمی۔
حدیث نمبر: 8148
أَنْشَدَنَا أَبُو الْقَاسِمِ الْمُفَسِّرِ، أَنْشَدَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ عَاصِمٍ لِصَالِحِ بْنِ عَبْدِ الْقُدُّوسِ:
كُلٌّ إِلَى الْغَايَةِ مَحْثُوثُ وَالْمَرْءُ مَوْرُوثٌ وَمَبْعُوثُ فَكُنْ حَدِيثًا حَسَنًا سَائِدًا
بَعْدَكَ فَالنَّاسُ أَحَادِيثُ
كُلٌّ إِلَى الْغَايَةِ مَحْثُوثُ وَالْمَرْءُ مَوْرُوثٌ وَمَبْعُوثُ فَكُنْ حَدِيثًا حَسَنًا سَائِدًا
بَعْدَكَ فَالنَّاسُ أَحَادِيثُ
ابو الحسن علی بن عاصم رحمہ اللہ نے صالح بن عبدالقدوس رحمہ اللہ کے یہ اشعار سنائے:
«كُلٌّ إِلَى الْغَايَةِ مَحْثُوثُ وَالْمَرْءُ مَوْرُوثٌ وَمَبْعُوثُ» «فَكُنْ حَدِيثًا حَسَنًا سَائِدًا بَعْدَكَ فَالنَّاسُ أَحَادِيثُ»
”ہر ایک اپنی آخری منزل کی طرف دھکیلا جا رہا ہے، آدمی کا ترکہ بانٹا جاتا ہے اور اسے (قیامت کے دن) اٹھایا جانا ہے۔ لہٰذا اپنے بعد ایک اچھی اور عام ہو جانے والی بات (ذکرِ خیر) بن جاؤ، کیونکہ لوگ تو بس قصے کہانیاں ہیں۔“ [شعب الإيمان/السابع والخمسون من شعب الايمان وهو باب في حسن الخلق/حدیث: 8148]

تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: فيه من لم أعرفه (شعب الإيمان ط الرشد: 11/ 48) .»
الحكم على الحديث:
إسناده: فيه من لم أعرفه
Shu‘ab al-Iman Hadith 8148 in Urdu