🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
43. الحادي عشر من شعب الإيمان وهو باب في الخوف من الله تعالى
ایمان کی شاخوں میں سے گیارہویں شاخ: اللہ تعالیٰ سے خوف کا باب۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 815
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الصَّفَّارُ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ بَكَّارٍ، حَدَّثَنَا الْبَرَاءُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَبِي الْحَسَنِ الْبَصْرِيُّ قَالَ: لَمَّا حَضَرَتْ مُعَاذًا الْوَفَاةُ فَجَعَلَ يَبْكِي فَقِيلَ لَهُ: أَتَبْكِي وَأَنْتَ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنْتَ وَأَنْتَ؟ فَقَالَ:" مَا أَبْكِي جَزَعًا مِنَ الْمَوْتِ أَنْ حَلَّ بِي، وَلَا دَيْنًا تَرَكْتُهُ بَعْدِي، وَلَكِنْ إِنَّمَا هُمَا الْقَبْضَتَانِ قَبْضَةٌ فِي النَّارِ، وَقَبْضَةٌ فِي الْجَنَّةِ. فَلَا أَدْرِي فِي أَيِّ الْقَبْضَتَيْنِ أَنَا".
امام حسن بصری رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ جب سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ کی وفات کا وقت قریب آیا تو وہ رونے لگے، ان سے کہا گیا: ”آپ رو رہے ہیں حالانکہ آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی ہیں اور آپ ایسے ہیں، آپ ایسے ہیں؟“ تو انہوں نے فرمایا: ”میں نہ اس لیے رو رہا ہوں کہ مجھ پر موت آ پہنچی ہے اور میں اس سے گھبرا گیا ہوں، اور نہ اس لیے کہ میں اپنے پیچھے کوئی قرض چھوڑ کر جا رہا ہوں، بلکہ بات یہ ہے کہ دو مٹھیاں ہیں: ایک مٹھی جہنم میں اور ایک مٹھی جنت میں، اور مجھے معلوم نہیں کہ میں ان دونوں مٹھیوں میں سے کس میں ہوں۔“ [شعب الإيمان/الحادي عشر من شعب الايمان وهو باب في الخوف من الله تعالى/حدیث: 815]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: ضعيف (شعب الإيمان ط الرشد: 2/ 253) .» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
إسناده: ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥بكر بن بكار القيسيفي نسخته مناكير ضعيف بسبها
👤←👥محمد بن عبد الله بن أحمد الصفار
Newمحمد بن عبد الله بن أحمد الصفار ← بكر بن بكار القيسي
👤←👥الحاكم
Newالحاكم ← محمد بن عبد الله بن أحمد الصفار
إمام صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 815 in Urdu