الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
334. فصل في الحلم والتؤدة والرفق في الأمور كلها
فصل: بردباری، سنجیدگی اور تمام کاموں میں نرمی۔
حدیث نمبر: 8154
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ عَلِيٍّ الْجَوْهَرِيُّ بِمَرْوَ، حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْبُوشَنْجِيُّ بِمَرْوَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَّامٍ الْجُمَحِيُّ (أَخُو) عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَلَّامٍ، قَالَ: زَعَمَ خَاقَانُ بْنُ الْأَهْتَمِ، قَالَ: قَالَ الْأَحْنَفُ بْنُ قَيْسٍ: تَعَلَّمُوا الْحِلْمَ تَعَلُّمًا، وَلَقَدْ تَعَلَّمْتُهُ مِنْ قَيْسِ بْنِ عَاصِمٍ، ثُمَّ قَالَ: أُتِيَ قَيْسُ بْنُ عَاصِمٍ بِابْنِهِ قَتِيلًا، فَجَاءُوا بِقَاتِلِهِ وَهُوَ أَحَدُ بَنِي عَمِّهِ، فَقَالَ لَهُ: نَقَصْتَ عَدَدَكَ، وَأَوْهَنْتَ عِزَّكَ، وَقَتَلْتَ ابْنَ عَمِّكَ، وَقَدْ عَفَوْتُ عَنْكَ، وَإِنَّ أُمَّهُ لَثَكْلَى، وَقَدْ حَمَلْتُ لَهَا مِائَةً مِنَ الْإِبِلِ مِنْ مَالِي.
احنف بن قیس رحمہ اللہ نے فرمایا: ”بردباری کو باقاعدہ محنت سے سیکھو، میں نے بھی اسے قیس بن عاصم سے سیکھا ہے۔“ پھر کہا: ”قیس بن عاصم کے پاس ان کے بیٹے کی لاش لائی گئی، اور لوگ اس کے قاتل کو بھی لے آئے جو ان کے چچا زاد بھائیوں میں سے ایک تھا۔ تو انہوں نے اس (قاتل) سے کہا: ”تم نے اپنی تعداد گھٹا دی، اپنی قوت و عزت کو کمزور کر دیا اور اپنے چچا زاد کو قتل کر ڈالا۔ میں نے تمہیں معاف کر دیا، اور اس (مقتول) کی ماں بیٹے کے غم میں نڈھال ہے، اس کے لیے میں نے اپنے مال سے سو اونٹ (دیت) اپنے ذمے لے لیے ہیں۔“ [شعب الإيمان/السابع والخمسون من شعب الايمان وهو باب في حسن الخلق/حدیث: 8154]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: فيه من لم أعرفهم (شعب الإيمان ط الرشد: 11/ 50) .»
«أخرجه ابن حبان فى (روضة العقلاء) ص 214»
«أخرجه ابن حبان فى (روضة العقلاء) ص 214»
الحكم على الحديث:
إسناده: فيه من لم أعرفهم
الرواة الحديث:
Shu‘ab al-Iman Hadith 8154 in Urdu
قيس بن عاصم بن سنان السعدي ← قيس بن عاصم بن سنان السعدي