الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
334. فصل في الحلم والتؤدة والرفق في الأمور كلها
فصل: بردباری، سنجیدگی اور تمام کاموں میں نرمی۔
حدیث نمبر: 8173
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا عَبْدِ اللَّهِ الْجُرْجَانِيَّ، يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبَا بَكْرٍ مُحَمَّدَ بْنَ الْقَاسِمِ الْأَنْبَارِيَّ، يَقُولُ: أَنْشِدْنِي أَبِي، أَنْشِدْنِي أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ، أَنْشِدْنِي الْأَصْمَعِيُّ:
وَمَا شَيْءٌ أَحَبَّ إِلَى لئِيمِ إِذَا شَتَمَ الْكَرِيمَ مِنَ الْجَوَابِ مُشَارَكَةُ اللَّئِيمِ بِلَا جَوَابِ
أَشَدُّ عَلَى اللَّئِيمِ مِنَ السِّبَابِ
وَمَا شَيْءٌ أَحَبَّ إِلَى لئِيمِ إِذَا شَتَمَ الْكَرِيمَ مِنَ الْجَوَابِ مُشَارَكَةُ اللَّئِيمِ بِلَا جَوَابِ
أَشَدُّ عَلَى اللَّئِيمِ مِنَ السِّبَابِ
امام اصمعی رحمہ اللہ نے یہ اشعار سنائے:
”کسی کمینے کو اس سے بڑھ کر کوئی چیز پسند نہیں ہوتی کہ جب وہ کسی شریف آدمی کو گالی دے تو وہ جواب میں اسی کے مقابلے پر اتر آئے،
حالانکہ کمینے کے لیے گالی گلوچ سے بھی زیادہ سخت بات یہ ہے کہ اس کے ساتھ بلا جواب دیے بے رخی برتی جائے۔“ [شعب الإيمان/السابع والخمسون من شعب الايمان وهو باب في حسن الخلق/حدیث: 8173]

الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أحمد بن عبيد بن إسماعيل الصفار | الإمام الحافظ المجود | |
👤←👥الحاكم الحاكم ← أحمد بن عبيد بن إسماعيل الصفار | إمام صدوق |
Shu‘ab al-Iman Hadith 8173 in Urdu
الحاكم ← أحمد بن عبيد بن إسماعيل الصفار