الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
337. التاسع والخمسون من شعب الإيمان وهو باب في حق السادة على المماليك
ایمان کی شاخوں میں سے انسٹھویں شاخ: غلاموں پر آقاؤں کے حق کا باب۔
حدیث نمبر: 8242
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" نِعِمَّا لِلْعَبْدِ أَنْ يَتَوَفَّاهُ اللَّهُ يِحُسْنِ عِبَادَةِ رَبِّهِ وَطَاعَةِ سَيِّدِهِ، نِعِمَّا لَهُ، نِعِمَّا لَهُ".
قَالَ: وَكَانَ عُمَرُ إِذَا مَرَّ عَلَى عَبْدٍ قَالَ: يَا فُلَانُ، أَبْشِرْ بِالْأَجْرِ مَرَّتَيْنِ.
رَوَاهُ مُسْلِمٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ رَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، دُونَ قَوْلِ عُمَرَ.
قَالَ: وَكَانَ عُمَرُ إِذَا مَرَّ عَلَى عَبْدٍ قَالَ: يَا فُلَانُ، أَبْشِرْ بِالْأَجْرِ مَرَّتَيْنِ.
رَوَاهُ مُسْلِمٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ رَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، دُونَ قَوْلِ عُمَرَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا ہی خوب ہے وہ غلام جسے اللہ تعالیٰ اس حال میں وفات دے کہ وہ اپنے رب کی اچھی طرح عبادت کرتا ہو اور اپنے آقا کی اطاعت بجا لاتا ہو، اس کے لیے کیا ہی خوب ہے، اس کے لیے کیا ہی خوب ہے۔“
راوی کہتے ہیں: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ جب کسی غلام کے پاس سے گزرتے تو فرماتے: ”اے فلاں! دوہرے اجر کی خوشخبری قبول کر۔“
اسے امام مسلم رحمہ اللہ نے محمد بن رافع رحمہ اللہ کے واسطے سے عبدالرزاق رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے، مگر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے قول کے بغیر۔ [شعب الإيمان/التاسع والخمسون من شعب الايمان وهو باب في حق السادة على المماليك/حدیث: 8242]

تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: رجاله موثقون (شعب الإيمان ط الرشد: 11/ 98) .»
«أخرجه أحمد فى (مسنده) 2/ 318، والبغوي فى (شرح السنة) 9/ 345»
«أخرجه أحمد فى (مسنده) 2/ 318، والبغوي فى (شرح السنة) 9/ 345»
الحكم على الحديث:
إسناده: رجاله موثقون
الرواة الحديث:
Shu‘ab al-Iman Hadith 8242 in Urdu
عبد الرزاق الصنعاني ← عمر بن الخطاب