🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
43. الحادي عشر من شعب الإيمان وهو باب في الخوف من الله تعالى
ایمان کی شاخوں میں سے گیارہویں شاخ: اللہ تعالیٰ سے خوف کا باب۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 825
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ الرَّازِيَّ يَقُولُ: سَمِعْتُ الْجُرَيْرِيَّ يَقُولُ: سُئِلَ الْجُنَيْدُ هَلْ يَسْقُطُ الْخَوْفُ عَنِ الْعَبْدِ؟ قَالَ: لَا مَا كَانَ الْعَبْدُ أَعْلَمَ بِاللَّهِ كَانَ لَهُ أَشَدَّ خَوْفًا، وَالْخَائِفُونَ عَلَى طَبَقَاتٍ: خَائِفٌ مِنَ الْأَجْرَامِ وَخَائِفٌ مِنَ الْحَسَنَاتِ، أَنْ لَا تُقْبَلَ وَخَائِفٌ مِنَ الْعَوَاقِبِ قَالَ تَعَالَى: (وَلَا يَخَافُ عُقْبَاهَا) .
جریری رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ جنید رحمہ اللہ سے پوچھا گیا: ”کیا بندے سے خوف ساقط ہو جاتا ہے؟“ تو انہوں نے فرمایا: ”نہیں، بندہ جتنا زیادہ اللہ کی معرفت رکھنے والا ہوتا ہے اتنا ہی اس کا خوف زیادہ ہوتا ہے، اور ڈرنے والوں کے کئی طبقے ہیں: کوئی گناہوں اور جرائم سے ڈرتا ہے، کوئی نیکیوں کے بارے میں ڈرتا ہے کہ کہیں وہ قبول نہ ہوں، اور کوئی انجام اور عاقبت سے ڈرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ﴿اور وہ اس کے انجام سے نہیں ڈرتا﴾ ۔“ [شعب الإيمان/الحادي عشر من شعب الايمان وهو باب في الخوف من الله تعالى/حدیث: 825]


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥محمد بن الحسين بن محمد السلميليس بالقوي في الحديث، ومرة: تكلموا فيه وليس بعمدة، ومرة: في تصانيفه أحاديث وحكايات موضوعة، وفي حقائق تفسيره: أشياء لا تسوغ أصلا عدها بعض الأئمة من زندقة الباطنية
Shu‘ab al-Iman Hadith 825 in Urdu