الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
338. الستون من شعب الإيمان وهو باب في حقوق الأولاد والأهلين
ایمان کی شاخوں میں سے ساٹھویں شاخ: اولاد اور اہل و عیال کے حقوق کا باب۔
حدیث نمبر: 8330
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الْقَاسِمُ بْنُ الْقَاسِمِ السَّيَّارِيُّ، بِمَرْوَ، حَدَّثَنَا أَبُو الْمُوَجِّهِ، حَدَّثَنَا عَبْدَانُ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَلَا إِنَّ كُلَّكُمْ رَاعٍ، وَكُلَّكُمْ مَسْئُولٌ عَنْ رَعِيَّتِهِ، [ فَالْأَمِيرُ رَاعٍ عَلَى النَّاسِ وَهُوَ مَسْئُولٌ عَنْ رَعِيَّتِهِ، وَالرَّجُلُ رَاعٍ عَلَى أَهْلِ بَيْتِهِ وَهُوَ مَسْئُولٌ عَنْ رَعِيَّتِهِ ] ، وَامْرَأَةُ الرَّجُلِ رَاعِيَةٌ عَلَى بَيْتِ بَعْلِهَا وَوَلَدِهِ وَهِيَ مَسْؤُولَةٌ عَنْهُمْ، [ وَعَبْدُ الرَّجُلِ رَاعٍ عَلَى مَالِ سَيِّدِهِ وَهُوَ مَسْئُولٌ عَنْهُ، أَلَا فَكُلُّكُمْ رَاعٍ، وَكُلُّكُمْ مَسْئُولٌ عَنْ رَعِيَّتِهِ ] ". رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ، عَنْ عَبْدَانَ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”خبردار! تم میں سے ہر شخص نگران ہے اور ہر ایک سے اس کی رعیت کے بارے میں پوچھا جائے گا۔ [چنانچہ امیر لوگوں پر نگران ہے اور اس سے اس کی رعیت کے بارے میں پوچھا جائے گا، اور مرد اپنے گھر والوں پر نگران ہے اور اس سے اس کی رعیت کے بارے میں پوچھا جائے گا] ، اور مرد کی بیوی اپنے شوہر کے گھر اور اس کی اولاد پر نگران ہے اور اس سے ان کے بارے میں پوچھا جائے گا، [اور آدمی کا غلام اپنے مالک کے مال پر نگران ہے اور اس سے اس کے بارے میں پوچھا جائے گا۔ خبردار! تم میں سے ہر ایک نگران ہے اور ہر ایک سے اس کی رعیت کے بارے میں پوچھا جائے گا] ۔“
اسے امام بخاری رحمہ اللہ نے ”الصحیح“ میں عبدان سے روایت کیا ہے۔ [شعب الإيمان/الستون من شعب الايمان وهو باب في حقوق الاولاد والاهلين/حدیث: 8330]
اسے امام بخاری رحمہ اللہ نے ”الصحیح“ میں عبدان سے روایت کیا ہے۔ [شعب الإيمان/الستون من شعب الايمان وهو باب في حقوق الاولاد والاهلين/حدیث: 8330]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: صحيح (شعب الإيمان ط الرشد: 11/ 155) .»
الحكم على الحديث:
إسناده: صحيح
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥البخاري | جبل الحفظ وإمام الدنيا في فقه الحديث | |
👤←👥عبد الله بن عمر بن الخطاب عبد الله بن عمر بن الخطاب ← البخاري | أحد المكثرين من الصحابة والعبادلة ، وكان من أشد الناس اتباعا للأثر | |
👤←👥نافع مولى ابن عمر نافع مولى ابن عمر ← عبد الله بن عمر بن الخطاب | ثقة ثبت فقيه مشهور | |
👤←👥موسى بن عقبة موسى بن عقبة ← نافع مولى ابن عمر | ثقة فقيه ، إمام في المغازي | |
👤←👥الحاكم الحاكم ← موسى بن عقبة | إمام صدوق |
Shu‘ab al-Iman Hadith 8330 in Urdu
عبد الله بن عمر بن الخطاب ← البخاري