🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
338. الستون من شعب الإيمان وهو باب في حقوق الأولاد والأهلين
ایمان کی شاخوں میں سے ساٹھویں شاخ: اولاد اور اہل و عیال کے حقوق کا باب۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8347
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ مُوسَى، قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ إِبْلِيسَ يَضَعُ عَرْشَهُ عَلَى الْمَاءِ ثُمَّ يَبْعَثُ سَرَايَاهُ، فَأَعْظَمُهُمْ فِتْنَةً أَدْنَاهُمْ مِنْهُ مَجْلِسًا، يَجِيءُ أَحَدُهُمْ يَقُولُ: كَذَا وَكَذَا، فَيَقُولُ: مَا صَنَعْتَ شَيْئًا، ثُمَّ يَجِيءُ أَحَدُهُمْ فَيَقُولُ: مَا تَرَكْتُهُ حَتَّى فَرَّقْتُ بَيْنَهُ وَبَيْنَ أَهْلِهِ، فَيَقُولُ: نِعْمَ أَنْتَ أَنْتَ، فَيُدْنِيهِ مِنْهُ".
رَوَاهُ مُسْلِمٌ، عَنْ أَبِي كُرَيْبٍ، عَنْ أَبِي مُعَاوِيَةَ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بلاشبہ ابلیس اپنا تخت پانی پر بچھاتا ہے، پھر اپنے لشکر (چھوٹے دستے) روانہ کرتا ہے، ان میں فتنہ برپا کرنے کے اعتبار سے سب سے بڑا وہ ہوتا ہے جو مرتبے میں اس کے سب سے زیادہ قریب ہو۔ ان میں سے ایک آ کر کہتا ہے: میں نے فلاں فلاں (کام) کیا۔ تو وہ کہتا ہے: تو نے کچھ بھی نہیں کیا۔ پھر ان میں سے ایک اور آتا ہے اور کہتا ہے: میں نے اسے (فلاں شخص کو) نہیں چھوڑا یہاں تک کہ میں نے اس کے اور اس کی بیوی کے درمیان جدائی ڈلوا دی۔ تو ابلیس کہتا ہے: تو خوب ہے، تو ہی (اصل کام کرنے والا) ہے۔ پھر اسے اپنے قریب کر لیتا ہے۔“
اس حدیث کو امام مسلم رحمہ اللہ نے ابوکریب رحمہ اللہ سے، انہوں نے ابومعاویہ رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے۔ [شعب الإيمان/الستون من شعب الايمان وهو باب في حقوق الاولاد والاهلين/حدیث: 8347]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: صحيح بطرقه الأخرى (شعب الإيمان ط الرشد: 11/ 165) .» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
إسناده: صحيح بطرقه الأخرى


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو معاوية الضريرثقة ، أحفظ الناس لحديث الأعمش ، وقد يهم في حديث غيره
👤←👥أبو كريب محمد بن العلاء
Newأبو كريب محمد بن العلاء ← أبو معاوية الضرير
ثقة حافظ
👤←👥مسلم
Newمسلم ← أبو كريب محمد بن العلاء
ثقة حافظ ، إمام ، مصنف ، عالم بالفقه
👤←👥طلحة بن نافع العراقي
Newطلحة بن نافع العراقي ← مسلم
صدوق
👤←👥الأعمش
Newالأعمش ← طلحة بن نافع العراقي
ثقة حافظ , عارف بالقراءات ورع لكنه يدلس
👤←👥أبو معاوية الضرير
Newأبو معاوية الضرير ← الأعمش
ثقة ، أحفظ الناس لحديث الأعمش ، وقد يهم في حديث غيره
👤←👥أحمد بن عبد الجبار العطاردي
Newأحمد بن عبد الجبار العطاردي ← أبو معاوية الضرير
ضعيف ، وسماعه للسيرة صحيح
👤←👥محمد بن يعقوب الأصم
Newمحمد بن يعقوب الأصم ← أحمد بن عبد الجبار العطاردي
الإمام المحدث مسند العصر ، رحلة الوقت
👤←👥الحاكم
Newالحاكم ← محمد بن يعقوب الأصم
إمام صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 8347 in Urdu