🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
43. الحادي عشر من شعب الإيمان وهو باب في الخوف من الله تعالى
ایمان کی شاخوں میں سے گیارہویں شاخ: اللہ تعالیٰ سے خوف کا باب۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 850
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نُصَيْرٍ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَصْرٍ، حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: سَمِعْتُ إِبْرَاهِيمَ بْنَ أَدْهَمَ يَقُولُ:" الْهَوَى يُرْدِي وَخَوْفُ اللَّهِ يَشْفِي، وَاعْلَمْ أَنَّ مَا يُزِيلُ عَنْ قَلْبِكَ هَوَاكَ، إِذَا خِفْتَ مَنْ تَعْلَمُ أَنَّهُ يَرَاكَ".
امام ابراہیم بن ادہم رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”خواہشِ نفس ہلاک کر دیتی ہے اور اللہ کا خوف شفا دیتا ہے، اور جان لو کہ تمہارے دل سے تمہاری خواہش کو جو چیز دور کر سکتی ہے وہ یہ ہے کہ تم اس ذات سے ڈرو جس کے بارے میں تم جانتے ہو کہ وہ تمہیں دیکھ رہی ہے۔“ [شعب الإيمان/الحادي عشر من شعب الايمان وهو باب في الخوف من الله تعالى/حدیث: 850]
تخریج الحدیث: «أخرجه أبو نعيم فى (الحلية) 1/ 370، وأحمد فى (مسنده) 3/ 40، 3/ 76، والبيهقي فى (الزهد) ص 324»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥إبراهيم بن أدهم الزاهدصدوق
👤←👥إبراهيم بن بشار الرمادى
Newإبراهيم بن بشار الرمادى ← إبراهيم بن أدهم الزاهد
حافظ له أوهام
👤←👥الحاكم
Newالحاكم ← إبراهيم بن بشار الرمادى
إمام صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 850 in Urdu