الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
355. فصل في السلام على النساء
فصل: عورتوں کو سلام کرنا۔
حدیث نمبر: 8509
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ، حَدَّثَنَا الْأَسْفَاطِيُّ وَهُوَ عَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي حُسَيْنٍ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ، قَالَتْ:" مَرَّ بِنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَنَحْنُ فِي نِسْوَةٍ فَسَلَّمَ عَلَيْنَا".
رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ.
قَالَ الْحَلِيمِيُّ: وَيُحْتَمَلُ أَنْ يُقَالَ: إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَكُنْ يَخْشَى الْفِتْنَةَ، فَلِذَلِكَ سَلَّمَ عَلَيْهِنَّ، فَمَنْ وَثِقَ مِنْ نَفْسِهِ بِالتَّمَاسُكِ فَلْيُسَلِّمْ، وَمَنْ لَمْ يَأْمَنْ فَلَا يُسَلِّمْ، فَإِنَّ الْحَدِيثَ رُبَّمَا جَرَّ بَعْضُهُ بَعْضًا، وَالصَّمْتُ أَسْلَمُ.

سیدہ اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس سے گزرے، اس وقت ہم عورتوں کی ایک جماعت میں تھیں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں سلام کیا۔“
اسے امام ابوداود رحمہ اللہ نے ابوبکر بن ابی شیبہ رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے۔
امام حلیمی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فتنے کا اندیشہ نہیں تھا، اسی لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں سلام کیا۔ لہٰذا جسے اپنے آپ پر قابو ہونے کا اطمینان ہو وہ سلام کرے، اور جسے یہ اطمینان نہ ہو وہ سلام نہ کرے، کیونکہ بات سے بات نکلتی چلی جاتی ہے، اور خاموشی میں زیادہ سلامتی ہے۔“ [شعب الإيمان/الحادي والستون من شعب الايمان وهو باب في مقاربة اهل الدين وموادتهم ، وافشاء السلام بينهم/حدیث: 8509]

الرواة الحديث:
Shu‘ab al-Iman Hadith 8509 in Urdu
أبو بكر ابن أبي شيبة ← الحسين بن الحسن الحليمي