الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
367. فصل فيمن يسلم عليه وهو في الصلاة
فصل: جسے نماز کی حالت میں سلام کیا جائے۔
حدیث نمبر: 8682
فَصْلٌ" فِيمَنْ يُسَلَّمُ عَلَيْهِ وَهُوَ فِي الصَّلَاةِ"
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، بِمِنًى، قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ: ذَهَبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى مَسْجِدِ بَنِي عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ بِقُبَاءَ لِيُصَلِّيَ فِيهِ، فَدَخَلَتْ عَلَيْهِ رِجَالٌ مِنَ الْأَنْصَارِ يُسَلِّمُونَ عَلَيْهِ، [ فَسَأَلْتُ صُهَيْبًا وَكَانَ مَعَهُ: كَيْفَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرُدُّ عَلَيْهِمْ حِينَ كَانُوا يُسَلِّمُونَ عَلَيْهِ ] وَهُوَ يُصَلِّي، فَقَالَ صُهَيْبٌ: كَانَ يُشِيرُ إِلَيْهِمْ بِيَدِهِ.
قَالَ سُفْيَانُ: فَقُلْتُ لِرَجُلٍ: سَلْهُ أَنْتَ سَمِعْتَهُ مِنِ ابْنِ عُمَرَ؟ قَالَ: يَا أَبَا أُسَامَةَ أَسَمِعْتَهُ مِنِ ابْنِ عُمَرَ؟ فَقَالَ: أَمَّا أَنَا قَدْ كَلَّمْتُهُ وَكَلَّمَنِي، وَلَمْ يَقُلْ زَيْدٌ: سَمِعْتُهُ.

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قباء میں بنو عمرو بن عوف کی مسجد میں نماز پڑھنے کے لیے تشریف لے گئے تو انصار کے کچھ لوگ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ کر آپ کو سلام کرنے لگے۔ [میں نے سیدنا صہیب رضی اللہ عنہ سے، جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے، پوچھا کہ جب وہ لوگ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام کر رہے تھے] اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں تھے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان کو کس طرح جواب دیتے تھے؟ تو سیدنا صہیب رضی اللہ عنہ نے کہا: ”آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے ہاتھ سے ان کی طرف اشارہ فرماتے تھے۔“
سفیان رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے ایک آدمی سے کہا: ”اس (زید بن اسلم) سے پوچھو کہ کیا آپ نے یہ بات ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سنی ہے؟“ اس آدمی نے کہا: ”اے ابو اسامہ! کیا آپ نے اسے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سنا ہے؟“ تو انہوں نے کہا: ”میں نے تو ان سے بات چیت کی ہے اور انہوں نے مجھ سے بات کی ہے۔“ اور زید رحمہ اللہ نے یہ نہیں کہا کہ ”میں نے اسے سنا ہے۔“ [شعب الإيمان/الثاني والستون من شعب الايمان وهو باب في رد السلام/حدیث: 8682]

الرواة الحديث:
Shu‘ab al-Iman Hadith 8682 in Urdu
حماد بن أسامة القرشي ← عبد الله بن عمر بن الخطاب