🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
368. فصل في المكافأة بالصنائع
فصل: احسانات کا بدلہ دینا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8689
أَخْبَرَنَا أَبُو أُسَامَةَ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْقَاسِمِ الْهَرَوِيُّ الْمُقْرِئُ، بِمَكَّةَ، أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَكَرِيَّا النَّيْسَابُورِيُّ بِمِصْرَ، أَخْبَرَنَا أَبُو صَالِحٍ الْقَاسِمُ بْنُ اللَّيْثِ بْنِ مَسْرُورٍ، حَدَّثَنَا مُعَافَى بْنُ سُلَيْمَانَ، حَدَّثَنَا فُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: دُعِيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى طَعَامٍ وَمَعَهُ نَفَرٌ مِنْ أَصْحَابِهِ قَالَ: فَلَمَّا فَرَغَ، قَالَ:" أَثِيبُوا أَخَاكُمْ".قَالَ: فَقُلْتُ: بِمَاذَا يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ:" بَرِّكُوا"، فَبَرَّكْنَا قَالَ: ثُمَّ أَقْبَلَ عَلَيْنَا، فَقَالَ:" مَنْ أُولِيَ خَيْرًا فَلْيَجْزِ بِهِ، وَمَنْ لَمْ يَقْدِرْ عَلَى ذَلِكَ فَلْيُثْنِ بِهِ، وَمَنْ لَمْ يَفْعَلْ ذَلِكَ فَقَدْ كَفَرَ، وَمَنْ أَثْنَى بِمَا لَمْ يَنَلْ كَلَابِسِ ثَوْبَيْ زُورٍ".
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کھانے پر بلایا گیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ آپ کے چند صحابہ بھی تھے۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم فارغ ہوئے تو فرمایا: ”اپنے بھائی کو بدلہ دو۔“ میں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! کس چیز کے ساتھ؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کے لیے برکت کی دعا کرو۔“ چنانچہ ہم نے برکت کی دعا کی۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہماری طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا: ”جس کے ساتھ بھلائی کی جائے وہ اس کا بدلہ دے، اور جو اس کی استطاعت نہ رکھے وہ اس کی تعریف کرے، اور جو یہ بھی نہ کرے اس نے ناشکری کی، اور جو شخص اس چیز کی بنا پر تعریف کرے جو اسے ملی نہیں وہ جھوٹ کے دو کپڑے پہننے والے کی طرح ہے۔“ [شعب الإيمان/الثاني والستون من شعب الايمان وهو باب في رد السلام/حدیث: 8689]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: ضعيف (شعب الإيمان ط الرشد: 11/ 371) .» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
إسناده: ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥جابر بن عبد الله بن عمرو بن حرام الأنصاريصحابي
👤←👥سعيد بن الحارث بن أبي سعيد الأنصاري
Newسعيد بن الحارث بن أبي سعيد الأنصاري ← جابر بن عبد الله بن عمرو بن حرام الأنصاري
ثقة
👤←👥فليح بن سليمان
Newفليح بن سليمان ← سعيد بن الحارث بن أبي سعيد الأنصاري
صدوق ، كثير الخطأ
👤←👥المعافى بن سليمان الرسعني
Newالمعافى بن سليمان الرسعني ← فليح بن سليمان
صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 8689 in Urdu