🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
368. فصل في المكافأة بالصنائع
فصل: احسانات کا بدلہ دینا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8705
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُبْدُوسٍ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، (حَدَّثَنَا مَالِكٌ) عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَدِيثِ الْخُسُوفِ قَالَ:" وَرَأَيْتُ النَّارَ فَلَمْ أَرَ كَالْيَوْمِ مَنْظَرًا قَطُّ، وَرَأَيْتُ أَكْثَرَ أَهْلِهَا النِّسَاءَ" قَالُوا: لِمَ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ:" بِكُفْرِهِنَّ"، قَالُوا: يَكْفُرْنَ بِاللَّهِ؟ قَالَ:" يَكْفُرْنَ الْعَشِيرَ، وَيَكْفُرْنَ الْإِحْسَانَ، لَوْ أَحْسَنْتَ إِلَى إِحْدَاهُنَّ الدَّهْرَ، ثُمَّ رَأَتْ مِنْكَ شَيْئًا، قَالَتْ: مَا رَأَيْتُ مِنْكَ خَيْرًا قَطُّ".
أَخْرَجَاهُ فِي الصَّحِيحِ مِنْ حَدِيثِ مَالِكٍ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے سورج گرہن کی حدیث میں روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اور میں نے جہنم کو دیکھا، آج کی طرح کا منظر میں نے کبھی نہیں دیکھا، اور میں نے دیکھا کہ اس کے اکثر باسی عورتیں ہیں۔“ صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! کس سبب سے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ان کی ناشکری کی وجہ سے۔“ انہوں نے پوچھا: ”کیا وہ اللہ کی ناشکری کرتی ہیں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ شوہر کی ناشکری کرتی ہیں اور احسان کی ناقدری کرتی ہیں۔ اگر تم ان میں سے کسی کے ساتھ ساری عمر احسان کرتے رہو، پھر وہ تم سے کوئی (ناگوار) بات دیکھ لے تو کہہ دیتی ہے: ”میں نے تم سے کبھی کوئی بھلائی نہیں دیکھی۔““
(امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) ”اسے (امام بخاری اور امام مسلم رحمہما اللہ) دونوں نے صحیح میں امام مالک رحمہ اللہ کی حدیث سے روایت کیا ہے۔“ [شعب الإيمان/الثاني والستون من شعب الايمان وهو باب في رد السلام/حدیث: 8705]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: صحيح (شعب الإيمان ط الرشد: 11/ 381) .» ‏‏‏‏
«أخرجه البخاري فى (صحيحه) 1/ 13، 6/ 151، ومسلم فى (صحيحه) 1/ 627، وأبو داود فى (سننه) 1/ 702 رقم 1189، والبيهقي فى (السنن الكبرى) 3/ 321، وأحمد فى (مسنده) 1/ 298»

الحكم على الحديث:
إسناده: صحيح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥مالك بن أنسالفقيه ، إمام دار الهجرة ، رأس المتقنين ، وكبير المتثبتين
👤←👥عبد الله بن عباس
Newعبد الله بن عباس ← مالك بن أنس
أحد المكثرين من الصحابة
👤←👥عطاء بن يسار الهلالي
Newعطاء بن يسار الهلالي ← عبد الله بن عباس
ثقة فاضل ، صاحب مواعظ وعبادة
👤←👥زيد بن أسلم
Newزيد بن أسلم ← عطاء بن يسار الهلالي
ثقة عالم ، وكان يرسل
👤←👥مالك بن أنس
Newمالك بن أنس ← زيد بن أسلم
الفقيه ، إمام دار الهجرة ، رأس المتقنين ، وكبير المتثبتين
👤←👥يحيى بن عبد الله بن بكير المخزومي
Newيحيى بن عبد الله بن بكير المخزومي ← مالك بن أنس
ثقة في الليث ، وتكلموا في سماعه من مالك
👤←👥عثمان بن سعيد بن خالد السجستاني
Newعثمان بن سعيد بن خالد السجستاني ← يحيى بن عبد الله بن بكير المخزومي
👤←👥أحمد بن محمد بن عبدوس العنزي
Newأحمد بن محمد بن عبدوس العنزي ← عثمان بن سعيد بن خالد السجستاني
الشيخ المسند الأمين
👤←👥الحاكم
Newالحاكم ← أحمد بن محمد بن عبدوس العنزي
إمام صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 8705 in Urdu