🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
370. فصل في آداب العيادة
فصل: عیادت کے آداب۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8801
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنِي أَبُو أَحْمَدَ بْنُ أَبِي الْحَسَنِ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ يَعْنِي ابْنَ أَبِي حَاتِمٍ، أَخْبَرَنَا أَبِي، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي الْحَوَارِيِّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ قَطَنٍ، عَنِ الشَّافِعِيِّ، قَالَ: دَخَلَ سُفْيَانُ عَلَى الْفُضَيْلِ يَعُودُهُ، فَقَالَ: يَا أَبَا مُحَمَّدٍ، وَأَيُّ نِعْمَةٍ فِي الْأَرْضِ لَوْلَا الْعُوَّادُ! قَالَ سُفْيَانُ: وَأَيُّ شَيْءٍ تَكْرَهُ فِي الْعُوَّادِ؟ قَالَ: الشِّكَايَةُ.
وَقَدْ رُوِّينَا فِي بَابِ الصَّبْرِ مَرْفُوعًا:" قَالَ اللَّهُ تَبَارَكَ وَتَعَالَى: إِذَا ابْتَلَيْتُ عَبْدِيَ الْمُؤْمِنَ فَلَمْ يَشْكُنِي إِلَى عُوَّادِهِ أَطْلَقْتُهُ مِنْ أُسَارِي، ثُمَّ أَبْدَلْتُهُ لَحْمًا خَيْرًا مِنْ لَحْمِهِ، وَدَمًا خَيْرًا مِنْ دَمِهِ، ثُمَّ يَسْتَأْنِفُ الْعَمَلَ".
امام شافعی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”امام سفیان رحمہ اللہ، امام فضیل رحمہ اللہ کی عیادت کے لیے ان کے پاس گئے تو (فضیل رحمہ اللہ نے) کہا: ’اے ابو محمد! زمین میں کون سی نعمت ہے اگر عیادت کرنے والے نہ ہوں!‘ (یعنی عیادت کرنے والے نہ ہوتے تو یہ کیا ہی بڑی نعمت ہوتی۔) سفیان رحمہ اللہ نے پوچھا: ’عیادت کرنے والوں میں آپ کو کون سی چیز ناپسند ہے؟‘ انہوں نے کہا: ’شکوہ و شکایت (کہ مریض کو ان کے سامنے اپنی تکلیف کا شکوہ کرنا پڑتا ہے)۔‘“
(امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) ”اور ہم باب الصبر میں مرفوعاً روایت کر چکے ہیں کہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے فرمایا: ’جب میں اپنے مومن بندے کو آزمائش میں مبتلا کرتا ہوں اور وہ اپنے عیادت کرنے والوں سے میری شکایت نہیں کرتا تو میں اسے اپنی قید سے آزاد کر دیتا ہوں، پھر اس کے گوشت کے بدلے اس سے بہتر گوشت اور اس کے خون کے بدلے اس سے بہتر خون عطا کرتا ہوں، پھر وہ نئے سرے سے عمل شروع کرتا ہے۔‘“ [شعب الإيمان/الثالث والستون من شعب الايمان وهو باب في عيادة المريض/حدیث: 8801]


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥سفيان بن عيينةثقة حافظ فقيه , إمام حجة إلا أنه تغير حفظه بأخرة , وكان ربما دلس لكن عن الثقات
👤←👥الأعمش
Newالأعمش ← سفيان بن عيينة
ثقة حافظ , عارف بالقراءات ورع لكنه يدلس
👤←👥سفيان بن عيينة
Newسفيان بن عيينة ← الأعمش
ثقة حافظ فقيه , إمام حجة إلا أنه تغير حفظه بأخرة , وكان ربما دلس لكن عن الثقات
👤←👥الشافعي
Newالشافعي ← سفيان بن عيينة
المجدد أمر الدين على رأس المائتين
👤←👥أحمد بن عبد الله بن ميمون
Newأحمد بن عبد الله بن ميمون ← الشافعي
ثقة زاهد
👤←👥الحاكم
Newالحاكم ← أحمد بن عبد الله بن ميمون
إمام صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 8801 in Urdu