الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
372. فصل في زيارة القبور
فصل: قبروں کی زیارت۔
حدیث نمبر: 8848-8849
فَصْلٌ" فِي زِيَارَةِ الْقُبُورِ"
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ، أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ الْقَاضِيُّ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، أَخْبَرَنَا مُصَرِّفُ بْنُ وَاصِلٍ، حَدَّثَنِي مُحَارِبُ بْنُ دِثَارٍ عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" نَهَيْتُكُمْ عَنْ زِيَارَةِ الْقُبُورِ فَزُورُوهَا، فَإِنَّ فِي زِيَارَتِهَا تَذْكِرَةً".
وَرَوَاهُ زُبَيْدُ بْنُ الْحَارِثِ عَنْ مُحَارِبٍ، وَقَالَ فِي الْحَدِيثِ:" وَلْتَزِدْكُمْ زِيَارَتُهَا خَيْرًا"، وَالْحَدِيثُ مُخَرَّجٌ فِي كِتَابِ مُسْلِمٍ.
وَرُوِّينَا فِي حَدِيثِ ابْنِ مَسْعُودٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَلَا فَزُورُوا الْقُبُورَ فَإِنَّهَا تُزَهِّدُ فِي الدُّنْيَا وَتُذَكِّرُ الْآخِرَةَ".
وَرُوِّينَا فِي حَدِيثِ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" وَكُنْتُ نَهَيْتُكُمْ عَنْ زِيَارَةِ الْقُبُورِ، ثُمَّ بَدَا لِي فَزُورُوهَا فَإِنَّهَا تُرِقُّ الْقَلْبَ، وَتُدْمِعُ الْعَيْنَ، وَتُذَكِّرُ الْآخِرَةَ، فَزُورُوا وَلَا تَقُولُوا هُجْرًا".
أَخْبَرَنَاهُ زَيْدُ بْنُ أَبِي هَاشِمٍ الْعَلَوِيُّ بِالْكُوفَةَ، أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرِ بْنُ دُحَيْمٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ أَبِي الْحُسَيْنِ، حَدَّثَنَا أَبُو حُذَيْفَةَ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عَامِرٍ وَعَبْدِ الْوَارِثِ، عَنْ أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَذَكَرَهُ.

سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں نے تمہیں قبروں کی زیارت سے منع کیا تھا، (اب) ان کی زیارت کیا کرو، کیونکہ ان کی زیارت میں نصیحت ہے۔“
اس حدیث کو زبید بن حارث رحمہ اللہ نے محارب رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے اور حدیث میں یہ الفاظ بیان کیے: ”اور ان کی زیارت تمہاری بھلائی میں اضافہ کرے“، اور یہ حدیث امام مسلم رحمہ اللہ کی کتاب میں روایت کی گئی ہے۔
اور ہم نے سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی حدیث میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے: ”سنو! قبروں کی زیارت کیا کرو، کیونکہ وہ دنیا سے بے رغبت کرتی ہیں اور آخرت کی یاد دلاتی ہیں۔“
اور ہم نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کی حدیث میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے: ”میں نے تمہیں قبروں کی زیارت سے منع کیا تھا، پھر مجھ پر (اس کا حکم) ظاہر ہوا، تو اب ان کی زیارت کیا کرو، کیونکہ وہ دل کو نرم کرتی ہیں، آنکھ کو اشکبار کرتی ہیں اور آخرت کی یاد دلاتی ہیں، پس زیارت کرو اور بے ہودہ بات نہ کہو۔“
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، پھر راوی نے اسی حدیث کا ذکر کیا۔ [شعب الإيمان/الرابع والستون من شعب الايمان وهو باب في الصلاة على من مات من اهل القبلة/حدیث: 8848-8849]

تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: [8848] إسناده: صحيح (شعب الإيمان ط الرشد: 11/ 468)
[8849] إسناده: حسن (شعب الإيمان ط الرشد: 11/ 469) .»

الحكم على الحديث:
إسناده: صحيح
الرواة الحديث:
Shu‘ab al-Iman Hadith 8848 in Urdu
عمرو بن عامر الأنصاري ← أنس بن مالك