🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
375. فصل في ترك تشميت العاطس إذا لم يحمد الله
فصل: چھینکنے والا الحمد للہ نہ کہے تو اسے جواب نہ دینا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8890
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ سَمِعْتُ الْحَسَنَ بْنَ مُحَمَّدِ بْنِ حَلِيمٍ، سَمِعْتُ أَبَا الْعَبَّاسِ بْنِ سَعِيدٍ يَذْكُرُ عَنْ مَشَايِخِهِ، قَالُوا: شُكِيَ سَوَّارُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْقَاضِيُّ إِلَى أَبِي جَعْفَرٍ الْمَنْصُورِ، وَأُثْنِيَ عَلَيْهِ عِنْدَهُ شَرًّا، قَالَ فَاسْتَقْدَمَهُ فَلَمَّا أَنْ قَدِمَ دَخَلَ عَلَيْهِ، فَعَطَسَ الْمَنْصُورُ فَلَمْ يُشَمِّتْهُ سَوَّارٌ، فَقَالَ: مَا يَمْنَعُكَ مِنَ التَّشْمِيتِ؟ فَقَالَ: لِأَنَّكَ لَمْ تَحْمَدِ اللَّهَ، قَالَ: حَمِدْتُ فِي نَفْسِي، فَقَالَ: فَقَدْ شَمَّتُّكَ فِي نَفْسِي، فَقَالَ: ارْجِعْ إِلَى عَمَلِكَ، فَإِنَّكَ إِنْ لَمْ تُحَابِنِي لَا تُحَابِي غَيْرِي.
ابو العباس بن سعید رحمہ اللہ اپنے مشایخ سے ذکر کرتے ہیں، انہوں نے کہا: قاضی سوار بن عبداللہ رحمہ اللہ کی ابو جعفر منصور کے پاس شکایت کی گئی اور اس کے سامنے ان کی برائی کے ساتھ تذکرہ کیا گیا، راوی کہتے ہیں: تو اس نے انہیں بلوا بھیجا، پھر جب وہ آئے اور اس کے پاس گئے تو منصور کو چھینک آئی اور سوار رحمہ اللہ نے اس کی چھینک کا جواب نہ دیا۔ منصور نے کہا: ”تمہیں چھینک کا جواب دینے سے کس چیز نے روکا؟“ انہوں نے کہا: ”اس لیے کہ آپ نے اللہ کی حمد نہیں کی۔“ اس نے کہا: ”میں نے دل میں حمد کی تھی۔“ تو انہوں نے کہا: ”تو میں نے بھی دل ہی میں آپ کی چھینک کا جواب دے دیا ہے۔“ اس پر منصور نے کہا: ”اپنے کام پر واپس جاؤ، کیونکہ اگر تم میری رعایت نہیں کرتے تو کسی اور کی بھی رعایت نہیں کرو گے۔“ [شعب الإيمان/الخامس والستون من شعب الايمان وهو باب في تشميت العاطس/حدیث: 8890]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: فيه جهالة (شعب الإيمان ط الرشد: 11/ 493) .» ‏‏‏‏
«أخرجه أبو داود فى (سننه) 5/ 168 رقم 4833، والترمذي فى (الزهد) 4/ 589 رقم 2378، وابن أبي الدنيا فى (الإخوان) رقم 37، والبيهقي فى (الآداب) رقم 307»

الحكم على الحديث:
إسناده: فيه جهالة


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو العباس ابن عقدةأحد أعلام الحديث ونادرة الزمان وصاحب التصانيف على ضعف فيه
👤←👥الحاكم
Newالحاكم ← أبو العباس ابن عقدة
إمام صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 8890 in Urdu