🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
382. فصل ومن هذا الباب مجانبة الظلمة
فصل: اور اسی باب سے ظالموں سے کنارہ کشی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8970
أَخْبَرَنَا أَبُو إِسْحَاقَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ مُعَاوِيَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو حَامِدٍ الْعَفْصِيُّ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَوَّارٍ قَالَ قَالَ ابْنُ خُبَيْقٍ، قَالَ الْفُضَيْلُ: كُنَّا نَتَعَلَّمُ اجْتِنَابَ السُّلْطَانِ كَمَا نَتَعَلَّمُ سُورَةً مِنَ الْقُرْآنِ.
امام فضیل رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”ہم حکمرانوں سے دور رہنا اسی طرح سیکھا کرتے تھے جیسے قرآن کی کوئی سورت سیکھتے ہیں۔“ [شعب الإيمان/السادس والستون من شعب الايمان وهو باب في مباعدة الكفار والمفسدين والغلظ عليهم/حدیث: 8970]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: كسابقه (شعب الإيمان ط الرشد: 12/ 35) .» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
إسناده: كسابقه


Shu‘ab al-Iman Hadith 8970 in Urdu