الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
43. الحادي عشر من شعب الإيمان وهو باب في الخوف من الله تعالى
ایمان کی شاخوں میں سے گیارہویں شاخ: اللہ تعالیٰ سے خوف کا باب۔
حدیث نمبر: 899
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنِي خَلَفُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبُخَارِيُّ، حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ زَكَرِيَّا الْمَرْوَزِيُّ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي الْحَوَارِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ رَابِعَةَ تَقُولُ:" مَا رَأَيْتُ ثَلْجًا قَطُّ إِلَّا ذَكَرْتُ تَطَايُرَ الصُّحُفِ، وَلَا رَأَيْتُ جَرَادًا قَطُّ إِلَّا ذَكَرْتُ الْحَشْرَ، وَلَا سَمِعْتُ أَذَانًا قَطُّ إِلَّا ذَكَرْتُ مُنَادِيَ الْقِيَامَةِ قَالَتْ: وَقُلْتُ لِنَفْسِي: كُونِي فِي الدُّنْيَا بِمَنْزِلَةِ الطَّيْرِ الْوَاقِعِ حَتَّى يَأْتِيَكِ قَضَاؤُهُ".
احمد بن ابی الحواری رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”میں نے رابعہ رحمہ اللہ کو یہ کہتے سنا: ”میں نے جب بھی برف دیکھی تو مجھے (قیامت کے دن) نامۂ اعمال کا اڑ اڑ کر ہاتھوں میں آنا یاد آیا، اور جب بھی ٹڈی دیکھی تو مجھے حشر یاد آیا، اور جب بھی اذان سنی تو مجھے قیامت کے منادی کی پکار یاد آئی۔“ انہوں نے کہا: ”اور میں نے اپنے نفس سے کہا: دنیا میں اس پرندے کی طرح رہ جو (کسی جگہ) ذرا دیر کو بیٹھا ہو، یہاں تک کہ تجھے اس کا (اللہ کا) فیصلہ آ پہنچے۔“““ [شعب الإيمان/الحادي عشر من شعب الايمان وهو باب في الخوف من الله تعالى/حدیث: 899]
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أحمد بن عبد الله بن ميمون | ثقة زاهد | |
👤←👥الحاكم الحاكم ← أحمد بن عبد الله بن ميمون | إمام صدوق |
Shu‘ab al-Iman Hadith 899 in Urdu
الحاكم ← أحمد بن عبد الله بن ميمون