🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
383. فصل ومن هذا الباب مجانبة الفسقة والمبتدعة ، ومن لا يعينك على طاعة الله عز وجل
فصل: اور اسی باب سے فاسقوں، بدعتیوں اور ان لوگوں سے کنارہ کشی ہے جو اللہ عزوجل کی اطاعت پر تمہاری مدد نہ کریں۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8997
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ وَأَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ الْوَهْبِيُّ، حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: (الْأَخِلَّاءُ يَوْمَئِذٍ بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ عَدُوٌّ إِلَّا الْمُتَّقِينَ) .
قَالَ: خَلِيلَانِ مُؤْمِنَانِ، وَخَلِيلَانِ كَافِرَانِ، فَمَاتَ أَحَدُ الْمُؤْمِنِينَ فَبُشِّرَ بِالْجَنَّةِ، فَذَكَرَ خَلِيلَهُ، فَقَالَ: اللَّهُمَّ إِنَّ خَلِيلِي فُلَانًا كَانَ يَأْمُرُنِي بِطَاعَتِكَ، وَطَاعَةِ رَسُولِكَ، وَيَأْمُرُنِي بِالْخَيْرِ، وَيَنْهَانِي عَنِ الشَّرِّ، وَيُنَبِّئُنِي أَنِّي مُلَاقِيكَ، اللَّهُمَّ فَلَا تُضِلَّهُ بَعْدِي حَتَّى تُرِيَهُ كَمَا أَرَيْتَنِي، وَتَرْضَى عَنْهُ كَمَا رَضِيتَ عَنِّي، ثُمَّ يَمُوتُ الْآخِرُ فَيَجْمَعُ بَيْنَ أَرْوَاحِهِمَا فَيَقُولُ: لِيُثْنِ كُلُّ وَاحِدٍ مِنْكُمَا عَلَى صَاحِبِهِ، فَيَقُولُ كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا لِصَاحِبِهِ: نِعْمَ الْأَخُ، وَنِعْمَ الصَّاحِبُ، وَنِعْمَ الْخَلِيلُ، وَإِذَا مَاتَ أَحَدُ الْكَافِرِينَ بُشِّرَ بِالنَّارِ فَذَكَرَ خَلِيلَهُ، فَيَقُولُ: اللَّهُمَّ إِنَّ خَلِيلِي كَانَ يَأْمُرُنِي بِمَعْصِيَتِكَ وَمَعْصِيَةِ رَسُولِكَ، وَيَأْمُرُنِي بِالشَّرِّ، وَيَنْهَانِي عَنِ الْخَيْرِ، وَيُنَبِّئُنِي أَنِّي غَيْرُ مُلَاقِيكَ، اللَّهُمَّ فَلَا تَهْدِهِ بَعْدِي حَتَّى تُرِيَهُ كَمَا أَرَيْتَنِي، وَتَسْخَطَ عَلَيْهِ كَمَا سَخِطْتَ عَلَيَّ، ثُمَّ يَمُوتُ الْآخَرُ قَالَ فَيَجْمَعُ بَيْنَ أَرْوَاحِهِمَا فَيُقَالُ: لِيُثْنِ كُلُّ وَاحِدٍ مِنْكُمَا عَلَى صَاحِبِهِ، فَيَقُولُ كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا لِصَاحِبِهِ: بِئْسَ الْأَخُ وَبِئْسَ الصَّاحِبُ، ثُمَّ قَرَأَ: (الْأَخِلَّاءُ يَوْمَئِذٍ بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ عَدُوٌّ إِلَّا الْمُتَّقِينَ) .
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے اللہ عزوجل کے اس فرمان ﴿الْأَخِلَّاءُ يَوْمَئِذٍ بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ عَدُوٌّ إِلَّا الْمُتَّقِينَ﴾ کے بارے میں روایت ہے
انہوں نے فرمایا: ”دو دوست مومن ہوتے ہیں اور دو دوست کافر۔ پھر مومنوں میں سے ایک فوت ہوتا ہے تو اسے جنت کی بشارت دی جاتی ہے، چنانچہ وہ اپنے دوست کو یاد کر کے کہتا ہے: «اللَّهُمَّ إِنَّ خَلِيلِي فُلَانًا كَانَ يَأْمُرُنِي بِطَاعَتِكَ، وَطَاعَةِ رَسُولِكَ، وَيَأْمُرُنِي بِالْخَيْرِ، وَيَنْهَانِي عَنِ الشَّرِّ، وَيُنَبِّئُنِي أَنِّي مُلَاقِيكَ، اللَّهُمَّ فَلَا تُضِلَّهُ بَعْدِي حَتَّى تُرِيَهُ كَمَا أَرَيْتَنِي، وَتَرْضَى عَنْهُ كَمَا رَضِيتَ عَنِّي» ”اے اللہ! میرا فلاں دوست مجھے تیری اطاعت اور تیرے رسول کی اطاعت کا حکم دیتا تھا، مجھے بھلائی کا حکم دیتا اور برائی سے روکتا تھا، اور مجھے خبر دیتا تھا کہ میں تجھ سے ملنے والا ہوں۔ اے اللہ! میرے بعد اسے گمراہ نہ کرنا یہاں تک کہ تو اسے بھی وہ سب دکھا دے جو تو نے مجھے دکھایا، اور اس سے بھی راضی ہو جا جیسے تو مجھ سے راضی ہوا۔“ پھر دوسرا فوت ہوتا ہے تو دونوں کی روحیں جمع کر دی جاتی ہیں اور کہا جاتا ہے: ”تم میں سے ہر ایک اپنے ساتھی کی تعریف کرے۔“ تو ان میں سے ہر ایک اپنے ساتھی سے کہتا ہے: ”بہت اچھا بھائی، بہت اچھا ساتھی اور بہت اچھا دوست ہے۔“ اور جب کافروں میں سے ایک مرتا ہے تو اسے جہنم کی خبر دی جاتی ہے، تو وہ اپنے دوست کو یاد کر کے کہتا ہے: «اللَّهُمَّ إِنَّ خَلِيلِي كَانَ يَأْمُرُنِي بِمَعْصِيَتِكَ وَمَعْصِيَةِ رَسُولِكَ، وَيَأْمُرُنِي بِالشَّرِّ، وَيَنْهَانِي عَنِ الْخَيْرِ، وَيُنَبِّئُنِي أَنِّي غَيْرُ مُلَاقِيكَ، اللَّهُمَّ فَلَا تَهْدِهِ بَعْدِي حَتَّى تُرِيَهُ كَمَا أَرَيْتَنِي، وَتَسْخَطَ عَلَيْهِ كَمَا سَخِطْتَ عَلَيَّ» ”اے اللہ! میرا دوست مجھے تیری اور تیرے رسول کی نافرمانی کا حکم دیتا تھا، مجھے برائی کا حکم دیتا اور بھلائی سے روکتا تھا، اور مجھے خبر دیتا تھا کہ میں تجھ سے ملنے والا نہیں۔ اے اللہ! میرے بعد اسے ہدایت نہ دینا یہاں تک کہ تو اسے بھی وہ سب دکھا دے جو تو نے مجھے دکھایا، اور اس پر بھی ناراض ہو جا جیسے تو مجھ پر ناراض ہوا۔“ پھر دوسرا مرتا ہے تو دونوں کی روحیں جمع کی جاتی ہیں اور کہا جاتا ہے: ”تم میں سے ہر ایک اپنے ساتھی کی تعریف کرے۔“ تو ان میں سے ہر ایک اپنے ساتھی سے کہتا ہے: ”بہت برا بھائی اور بہت برا ساتھی ہے۔“ پھر سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے یہ آیت پڑھی: ﴿الْأَخِلَّاءُ يَوْمَئِذٍ بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ عَدُوٌّ إِلَّا الْمُتَّقِينَ﴾ ۔ [شعب الإيمان/السادس والستون من شعب الايمان وهو باب في مباعدة الكفار والمفسدين والغلظ عليهم/حدیث: 8997]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: ضعيف (شعب الإيمان ط الرشد: 12/ 47) .» ‏‏‏‏
«أخرجه ابن جرير فى (تفسيره) 25/ 94، وابن كثير فى (تفسيره) 4/ 144»

الحكم على الحديث:
إسناده: ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو إسحاق السبيعيثقة مكثر عابد , اختلط بآخره
👤←👥إسرائيل بن يونس بن أبي إسحاق
Newإسرائيل بن يونس بن أبي إسحاق ← أبو إسحاق السبيعي
ثقة ، تُكلم فيه بلا حجة
👤←👥أحمد بن خالد بن موسى الوهبي
Newأحمد بن خالد بن موسى الوهبي ← إسرائيل بن يونس بن أبي إسحاق
صدوق
👤←👥محمد بن يعقوب الأصم
Newمحمد بن يعقوب الأصم ← أحمد بن خالد بن موسى الوهبي
الإمام المحدث مسند العصر ، رحلة الوقت
👤←👥أحمد بن أبي علي الحرشي
Newأحمد بن أبي علي الحرشي ← محمد بن يعقوب الأصم
الإمام العالم المحدث مسند خراسان وقاضي القضاة
👤←👥الحاكم
Newالحاكم ← أحمد بن أبي علي الحرشي
إمام صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 8997 in Urdu