🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
383. فصل ومن هذا الباب مجانبة الفسقة والمبتدعة ، ومن لا يعينك على طاعة الله عز وجل
فصل: اور اسی باب سے فاسقوں، بدعتیوں اور ان لوگوں سے کنارہ کشی ہے جو اللہ عزوجل کی اطاعت پر تمہاری مدد نہ کریں۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9045
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ، سَمِعْتُ أَبَا بَكْرٍ الْهُجَيْمِيَّ الْبَصْرِيَّ، يَقُولُ: سَمِعْتُ سَهْلَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ وَقَدْ سَأَلَهُ رَجُلٌ فَقَالَ: يَا أَبَا مُحَمَّدٍ إِلَى مَنْ تَأْمُرُنِي أَجْلِسُ؟ قَالَ: إِلَى مَنْ تُكَلِّمُكَ بِهِ جَوَارِحُهُ لَا مَنْ يُكَلِّمُكَ لِسَانُهُ.
ابوبکر ہجیمی بصری رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سہل بن عبداللہ رحمہ اللہ سے سنا، جب ایک آدمی نے ان سے پوچھا: ”اے ابو محمد! آپ مجھے کس کے پاس بیٹھنے کا مشورہ دیتے ہیں؟“ تو انہوں نے فرمایا: ”اس کے پاس بیٹھو جس کے اعضا و جوارح تم سے کلام کرتے ہوں، اس کے پاس نہیں جس کی صرف زبان تم سے بات کرتی ہو۔“ [شعب الإيمان/السادس والستون من شعب الايمان وهو باب في مباعدة الكفار والمفسدين والغلظ عليهم/حدیث: 9045]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: صحيح (شعب الإيمان ط الرشد: 12/ 67) .» ‏‏‏‏
«أخرجه أبو نعيم فى (الحلية) 10/ 197»

الحكم على الحديث:
إسناده: صحيح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الأعمشثقة حافظ , عارف بالقراءات ورع لكنه يدلس
👤←👥أبو سعد الماليني
Newأبو سعد الماليني ← الأعمش
إمام صادق، ومرة: ذو صدق وورع وإتقان
Shu‘ab al-Iman Hadith 9045 in Urdu