🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
383. فصل ومن هذا الباب مجانبة الفسقة والمبتدعة ، ومن لا يعينك على طاعة الله عز وجل
فصل: اور اسی باب سے فاسقوں، بدعتیوں اور ان لوگوں سے کنارہ کشی ہے جو اللہ عزوجل کی اطاعت پر تمہاری مدد نہ کریں۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9048
سَمِعْتُ الْأُسْتَاذَ أَبَا عَلِيٍّ الْحَسَنَ بْنَ مُحَمَّدٍ الدَّقَّاقُ رَحِمَهُ اللَّهُ يَقُولُ: مَنْ لَمْ يَعِظْكَ لَحْظُهُ لَمْ يَعِظْكَ لَفْظُهُ.
میں نے استاذ ابو علی حسن بن محمد دقاق رحمہ اللہ کو فرماتے ہوئے سنا: ”جس کی نگاہ تمہیں نصیحت نہ کرے، اس کی بات بھی تمہیں نصیحت نہیں کر سکے گی۔“ [شعب الإيمان/السادس والستون من شعب الايمان وهو باب في مباعدة الكفار والمفسدين والغلظ عليهم/حدیث: 9048]


Shu‘ab al-Iman Hadith 9048 in Urdu