🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
383. فصل ومن هذا الباب مجانبة الفسقة والمبتدعة ، ومن لا يعينك على طاعة الله عز وجل
فصل: اور اسی باب سے فاسقوں، بدعتیوں اور ان لوگوں سے کنارہ کشی ہے جو اللہ عزوجل کی اطاعت پر تمہاری مدد نہ کریں۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9052
وَأَنْشَدَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ، أَنْشَدَنَا الْإِمَامُ أَبُو سَهْلٍ مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، أَنْشَدَنَا ابْنُ الْأَنْبَارِيِّ، أَنْشَدَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى:
وَلَيْسَ خَلِيلِي بِالْمَلُوكِ وَلَا الَّذِي إِذَا غِبْتُ عَنْهُ بَاعَنِي بِخَلِيلِ وَلَكِنْ خَلِيلِي مَنْ يَدُومُ وِصَالُهُ
وَيَحْفَظُ سِرِّي عِنْدَ كُلِّ دَخِيلِ
احمد بن یحییٰ رحمہ اللہ کے اشعار ہیں: ”میرا دوست نہ تو بادشاہوں جیسا ہے اور نہ وہ ہے کہ جب میں اس سے دور ہو جاؤں تو مجھے کسی دوسرے دوست کے بدلے بیچ دے۔
بلکہ میرا دوست وہ ہے جس کی وفا اور ملاقات کا سلسلہ ہمیشہ قائم رہے اور جو ہر اندر کے بھیدی کے سامنے میرے راز کی حفاظت کرے۔“ [شعب الإيمان/السادس والستون من شعب الايمان وهو باب في مباعدة الكفار والمفسدين والغلظ عليهم/حدیث: 9052]


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أحمد بن يحيى بن زكرياثقة
👤←👥محمد بن الحسين بن محمد السلمي
Newمحمد بن الحسين بن محمد السلمي ← أحمد بن يحيى بن زكريا
ليس بالقوي في الحديث، ومرة: تكلموا فيه وليس بعمدة، ومرة: في تصانيفه أحاديث وحكايات موضوعة، وفي حقائق تفسيره: أشياء لا تسوغ أصلا عدها بعض الأئمة من زندقة الباطنية
Shu‘ab al-Iman Hadith 9052 in Urdu