🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
383. فصل ومن هذا الباب مجانبة الفسقة والمبتدعة ، ومن لا يعينك على طاعة الله عز وجل
فصل: اور اسی باب سے فاسقوں، بدعتیوں اور ان لوگوں سے کنارہ کشی ہے جو اللہ عزوجل کی اطاعت پر تمہاری مدد نہ کریں۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9075
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ وَأَبُو مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ هُوَ الْأَصَمُّ، حَدَّثَنَا الْخَضِرُ بْنُ أَبَانَ، حَدَّثَنَا سَيَّارٌ، حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ دِينَارٍ بَلَغَنَا: أَنَّ مُوسَى نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: يَا رَبِّ مَنْ أَهْلُكَ الَّذِينَ هُمْ أَهْلُكَ الَّذِينَ تُظِلُّهُمْ فِي ظِلِّ عَرْشِكَ؟ قَالَ: هُمُ الْمُتَحَابُّونَ بِجَلَالِي، الطَّاهِرَةُ قُلُوبُهِمْ، النَّقِيَّةُ أَبْدَانُهُمْ، إِذَا ذُكِرْتُ بِهِمْ، وَالَّذِينَ يَأْوُونَ إِلَى ذِكْرِي كَمَا تَأْوِي النُّسُورُ إِلَى أَوْكَارِهَا، وَالَّذِينَ يَكْلَفُونَ بِذِكْرِي كَمَا يَكْلَفُ الصَّبِيُّ، وَالَّذِينَ يَغْضَبُونَ لِمَحَارِمِي إِذَا اسْتُحِلَّتْ كَمَا يَغْضَبُ النَّمِرُ إِذَا حَرَبَ.
امام مالک بن دینار رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہمیں یہ بات پہنچی ہے کہ اللہ کے نبی موسیٰ صلی اللہ علیہ وسلم نے عرض کیا: ”اے میرے رب! تیرے وہ اہل کون ہیں جنہیں تو اپنے عرش کے سائے میں جگہ دے گا؟“ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ”یہ وہ لوگ ہیں جو میرے جلال کی خاطر آپس میں محبت کرتے ہیں، ان کے دل پاکیزہ اور ان کے بدن صاف ستھرے ہیں، جب ان کے حوالے سے میرا ذکر کیا جائے (تو میرا ذکر کرتے ہیں)، اور جو میرے ذکر کی طرف یوں پناہ لیتے ہیں جیسے گدھ اپنے گھونسلوں کی طرف پناہ لیتے ہیں، اور جو میرے ذکر سے یوں شدید لگاؤ رکھتے ہیں جیسے بچہ (اپنی ماں سے) لگاؤ رکھتا ہے، اور جو میری حرام کردہ چیزوں کے حلال ٹھہرائے جانے پر یوں غضب ناک ہوتے ہیں جیسے چیتا اس وقت غضب ناک ہوتا ہے جب اسے چھیڑا جائے۔“ [شعب الإيمان/السادس والستون من شعب الايمان وهو باب في مباعدة الكفار والمفسدين والغلظ عليهم/حدیث: 9075]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: ضعيف لأجل الخضر بن أبان (شعب الإيمان ط الرشد: 12/ 78) .» ‏‏‏‏
«أخرجه أبو نعيم فى (الحلية) 7/ 34، وابن أبي الدنيا فى (الأولياء) رقم 37»

الحكم على الحديث:
إسناده: ضعيف لأجل الخضر بن أبان


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥مالك بن دينار الناجيصدوق عابد
👤←👥محمد بن يعقوب الأصم
Newمحمد بن يعقوب الأصم ← مالك بن دينار الناجي
الإمام المحدث مسند العصر ، رحلة الوقت
👤←👥الحاكم
Newالحاكم ← محمد بن يعقوب الأصم
إمام صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 9075 in Urdu