الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
384. السابع والستون من شعب الإيمان وهو باب في إكرام الجار
ایمان کی شاخوں میں سے سڑسٹھویں شاخ: پڑوسی کے اکرام کا باب۔
حدیث نمبر: 9084
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو النَّضْرِ الْفَقِيهُ، قَالَ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ نَجْدَةَ بْنِ الْعُرْبَانِ الْقُرَشِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ حَدَّثَنَا لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي شُرَيْحٍ الْعَدَوِيِّ أَنَّهُ قَالَ سَمِعَتْهُ أُذُنَايَ وَأَبْصَرَتْهُ عَيْنَايَ حِينَ تَكَلَّمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ:"مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلْيُكْرِمْ جَارَهُ وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلْيُكْرِمْ ضَيْفَهُ جَائِزَتَهُ".
قَالُوا: وَمَا جَائِزَتُهُ، قَالَ:"يَوْمٌ وَلَيْلَةٌ وَالضِّيَافَةُ إِلَى ثَلَاثٍ فَمَا كَانَ وَرَاءَ ذَلِكَ فَهُوَ صَدَقَةٌ عَلَيْكَ، وَلَا تَثْوَى عِنْدَهُ حَتَّى تُحْرِجَهُ".
رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يُوسُفَ عَنِ اللَّيْثِ .

سیدنا ابوشریح عدوی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میرے ان کانوں نے سنا اور میری ان آنکھوں نے دیکھا جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے گفتگو فرمائی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہے وہ اپنے پڑوسی کی عزت کرے، اور جو شخص اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہے وہ اپنے مہمان کی عزت کرے اور اسے اس کا جائزہ (خصوصی مہمان نوازی) دے۔“
صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: ”اس کا جائزہ کیا ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک دن اور ایک رات (خصوصی اہتمام کے ساتھ) اور مہمان نوازی تین دن تک ہے، اس کے بعد جو کچھ ہو وہ تم پر (میزبان کی طرف سے) صدقہ ہے، اور مہمان کے لیے جائز نہیں کہ وہ اس کے ہاں اتنا ٹھہرا رہے کہ اسے تنگی میں ڈال دے۔“
اسے امام بخاری رحمہ اللہ نے اپنی صحیح میں عبداللہ بن یوسف رحمہ اللہ کے واسطے سے لیث رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے۔ [شعب الإيمان/السابع والستون من شعب الايمان وهو باب في اكرام الجار/حدیث: 9084]

تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: رجاله موثقون (شعب الإيمان ط الرشد: 12/ 84) .»
الحكم على الحديث:
إسناده: رجاله موثقون
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥الليث بن سعد | ثقة ثبت ، فقيه إمام مشهور | |
👤←👥عبد الله بن يوسف التنيسي عبد الله بن يوسف التنيسي ← الليث بن سعد | ثقة متقن ، من أثبت الناس في الموطأ | |
👤←👥البخاري البخاري ← عبد الله بن يوسف التنيسي | جبل الحفظ وإمام الدنيا في فقه الحديث | |
👤←👥أبو شريح الخزاعي أبو شريح الخزاعي ← البخاري | صحابي | |
👤←👥سعيد المقبري سعيد المقبري ← أبو شريح الخزاعي | ثقة ، تغير قبل موته بأربع سنين ، وروايته عن عائشة وأم سلمة مرسلة | |
👤←👥الليث بن سعد الليث بن سعد ← سعيد المقبري | ثقة ثبت ، فقيه إمام مشهور | |
👤←👥عاصم بن علي الواسطي عاصم بن علي الواسطي ← الليث بن سعد | صدوق ، ربما وهم | |
👤←👥محمد بن محمد بن يوسف الشافعي محمد بن محمد بن يوسف الشافعي ← عاصم بن علي الواسطي | أحد من عني أيضا بالحديث، ورحل فيه | |
👤←👥الحاكم الحاكم ← محمد بن محمد بن يوسف الشافعي | إمام صدوق |
Shu‘ab al-Iman Hadith 9084 in Urdu
عبد الله بن يوسف التنيسي ← الليث بن سعد