🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
385. فصل في مراعاة حق الرفيق
فصل: ساتھی کے حق کی رعایت۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9131
قَالَ: وَسَمِعْتُ أَبَا سُلَيْمَانَ يَقُولُ: إِذَا جَلَسْتَ تَبُولُ فَلَمْ يَنْتَظِرْكَ رَفِيقُكَ فَلَيْسَ هُوَ لَكَ بِرَفِيقٍ.
(احمد رحمہ اللہ) کہتے ہیں: میں نے ابو سلیمان رحمہ اللہ کو فرماتے سنا: ”جب تم پیشاب کرنے بیٹھو اور تمہارا ساتھی تمہارا انتظار نہ کرے تو وہ تمہارا رفیق ہی نہیں۔“ [شعب الإيمان/السابع والستون من شعب الايمان وهو باب في اكرام الجار/حدیث: 9131]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: كسابقه (شعب الإيمان ط الرشد: 12/ 114) .» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
إسناده: كسابقه


Shu‘ab al-Iman Hadith 9131 in Urdu