الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
386. الثامن والستون من شعب الإيمان وهو باب في إكرام الضيف
ایمان کی شاخوں میں سے اڑسٹھویں شاخ: مہمان کے اکرام کا باب۔
حدیث نمبر: 9141
أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْمَهْرَجَانِيُّ، أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَكِّي، حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبُوشَنْجِيُّ، حَدَّثَنَا ابْنُ بُكَيْرٍ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي شُرَيْحٍ الْكَعْبِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:"مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلْيَقُلْ خَيْرًا أَوْ لِيَصْمُتْ، وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلْيُكْرِمْ جَارَهُ، وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلْيُكْرِمْ ضَيْفَهُ جَائِزَتَهُ يَوْمٌ وَلَيْلَةٌ، وَالضِّيَافَةُ ثَلَاثَةُ أَيَّامٍ، فَمَا كَانَ بَعْدَ ذَلِكَ فَهُوَ صَدَقَةٌ، وَلَا يَحِلُّ لَهُ أَنْ يَثْوِيَ عِنْدَهُ حَتَّى يُحْرِجَهُ".
أَخْرَجَهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ مِنْ حَدِيثِ مَالِكٍ.
قَالَ أَبُو سُلَيْمَانَ الْخَطَّابِيُّ رَحِمَهُ اللَّهُ: قَوْلُهُ"جَائِزَتَهُ يَوْمٌ وَلَيْلَةٌ": مَعْنَاهُ أَنَّهُ يَتَكَلَّفُ لَهُ إِذَا نَزَلَ بِهِ الضَّيْفُ يَوْمٌ وَلَيْلَةٌ فَيُتْحِفَهُ، وَيَزِيدَ فِي الْبِرِّ عَلَى مَا يَحْضُرْهُ فِي سَائِرِ الْأَيَّامِ، وَفِي الْيَوْمَيْنِ الْآخِرَيْنِ يُقَدِّمُ لَهُ مَا حَضَرَ، فَإِذَا مَضَى الثَّلَاثُ فَقَدْ قَضَى حَقَّهُ، فَإِنْ زَادَ عَلَيْهَا اسْتَوْجَبَ بِهِ أَجْرَ الصَّدَقَةِ.

سیدنا ابوشریح کعبی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہے وہ اچھی بات کہے یا خاموش رہے، اور جو شخص اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہے وہ اپنے پڑوسی کی عزت کرے، اور جو شخص اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہے وہ اپنے مہمان کی عزت و تکریم کرے، اس کا جائزہ ایک دن اور ایک رات ہے، اور مہمان نوازی تین دن تک ہے، اس کے بعد جو کچھ ہو وہ صدقہ ہے، اور مہمان کے لیے حلال نہیں کہ وہ میزبان کے ہاں اتنا ٹھہرا رہے کہ اسے تنگی میں ڈال دے۔“
اسے امام بخاری رحمہ اللہ نے صحیح میں امام مالک رحمہ اللہ کی حدیث سے روایت کیا ہے۔
امام ابوسلیمان خطابی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان ”اس کا جائزہ ایک دن اور ایک رات ہے“ کا مطلب یہ ہے کہ جب مہمان اس کے ہاں اترے تو ایک دن اور ایک رات اس کے لیے تکلف کرے، اسے تحفہ پیش کرے اور عام دنوں میں جو کچھ اس کے پاس موجود ہوتا ہے اس سے بڑھ کر حسنِ سلوک کرے، اور باقی دو دنوں میں جو کچھ موجود ہو وہ پیش کر دے، پھر جب تین دن گزر جائیں تو اس نے مہمان کا حق ادا کر دیا، اور اگر اس سے زیادہ کرے تو اس کی بنا پر صدقے کے اجر کا مستحق ہو گا۔“ [شعب الإيمان/الثامن والستون من شعب الايمان وهو باب في اكرام الضيف/حدیث: 9141]

تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: فيه شيخ المؤلف وشيغ شيخه لم أعرفهما والحديث صحيح (شعب الإيمان ط الرشد: 12/ 120) .»
«أخرجه أبو داود فى (سننه) 4/ 127 رقم 3748، والطبراني فى (الكبير) 22/ 182 رقم 475، وأحمد فى (مسنده) 6/ 385، وأبو إسحاق الحربي فى (إكرام الضيف) رقم 17، وابن منده فى (الإيمان) 2/ 444 رقم 302، والطحاوي فى (مشكل الآثار) 4/ 22، والحاكم فى (المستدرك) 4/ 164، والبخاري فى (الأدب المفرد) رقم 743»

الحكم على الحديث:
إسناده: فيه شيخ المؤلف وشيغ شيخه لم أعرفهما والحديث صحيح
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥مالك بن أنس | الفقيه ، إمام دار الهجرة ، رأس المتقنين ، وكبير المتثبتين | |
👤←👥البخاري البخاري ← مالك بن أنس | جبل الحفظ وإمام الدنيا في فقه الحديث | |
👤←👥أبو شريح الخزاعي أبو شريح الخزاعي ← البخاري | صحابي | |
👤←👥سعيد المقبري سعيد المقبري ← أبو شريح الخزاعي | ثقة ، تغير قبل موته بأربع سنين ، وروايته عن عائشة وأم سلمة مرسلة | |
👤←👥مالك بن أنس مالك بن أنس ← سعيد المقبري | الفقيه ، إمام دار الهجرة ، رأس المتقنين ، وكبير المتثبتين | |
👤←👥يحيى بن عبد الله بن بكير المخزومي يحيى بن عبد الله بن بكير المخزومي ← مالك بن أنس | ثقة في الليث ، وتكلموا في سماعه من مالك |
Shu‘ab al-Iman Hadith 9141 in Urdu
البخاري ← مالك بن أنس