الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
386. الثامن والستون من شعب الإيمان وهو باب في إكرام الضيف
ایمان کی شاخوں میں سے اڑسٹھویں شاخ: مہمان کے اکرام کا باب۔
حدیث نمبر: 9151
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الصَّنْعَانِيُّ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: نَزَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِرَجُلٍ ذِي عَكْرَةٍ مِنَ الْإِبِلِ - وَهِيَ سِتُّونَ أَوْ سَبْعُونَ أَوْ تِسْعُونَ إِلَى الْمِائَةِ مِنْ إِبِلٍ وَبَقَرٍ وَغَنَمٍ - فَلَمْ يُنْزِلْهُ وَلَمْ يُضِفْهُ، وَمَرَّ عَلَى امْرَأَةٍ لَهَا شُوَيْهَاتٌ فَأَنْزَلَتْهُ، وَذَبَحَتْ لَهُ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"انْظُرُوا إِلَى هَذَا الَّذِي لَهُ عَكَرٌ مِنَ الْإِبِلِ وَالْبَقَرِ وَالْغَنَمِ مَرَرْنَا بِهِ فَلَمْ يُنْزِلْنَا وَلَمْ يُضِفْنَا، وَانْظُرُوا إِلَى هَذِهِ الْمَرْأَةِ إِنَّمَا لَهَا شُوَيْهَاتٌ أَنْزَلَتْنَا، وَذَبَحَتْ لَنَا، إِنَّمَا هَذِهِ الْأَخْلَاقُ بَيْدِ اللَّهِ، لِمَنْ شَاءَ أَنْ يَمْنَحَهُ مِنْهَا خُلُقًا حَسَنًا فَيَمْنَحُهُ".
تابعی عمرو بن دینار رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک ایسے آدمی کے ہاں ٹھہرے جو بڑے ریوڑ والا تھا، (عکرہ اونٹوں، گائیوں اور بکریوں کے ساٹھ، ستر یا نوے سے سو تک کے مجموعے کو کہتے ہیں)، مگر اس نے نہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ٹھہرایا اور نہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ضیافت کی۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک عورت کے پاس سے گزرے جس کے پاس چند چھوٹی بکریاں تھیں، تو اس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ٹھہرایا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے ذبح کیا۔ تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس آدمی کو دیکھو جس کے پاس اونٹوں، گائیوں اور بکریوں کا بڑا ریوڑ ہے، ہم اس کے پاس سے گزرے تو اس نے نہ ہمیں ٹھہرایا اور نہ ہماری ضیافت کی، اور اس عورت کو دیکھو جس کے پاس صرف چند چھوٹی بکریاں ہیں، اس نے ہمیں ٹھہرایا اور ہمارے لیے ذبح کیا۔ یہ اخلاق تو اللہ کے ہاتھ میں ہیں، وہ جسے چاہتا ہے ان میں سے اچھا اخلاق عطا فرما دیتا ہے۔“ [شعب الإيمان/الثامن والستون من شعب الايمان وهو باب في اكرام الضيف/حدیث: 9151]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: فيه شيخ الحاكم لم أعرفه والحديث مرسل (شعب الإيمان ط الرشد: 12/ 126) .»
«أخرجه عبد الرزاق فى (مصنفه) 11/ 145 رقم 20155، وابن أبي الدنيا فى (مكارم الأخلاق) رقم 31»
«أخرجه عبد الرزاق فى (مصنفه) 11/ 145 رقم 20155، وابن أبي الدنيا فى (مكارم الأخلاق) رقم 31»
الحكم على الحديث:
إسناده: فيه شيخ الحاكم لم أعرفه والحديث مرسل
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عمرو بن دينار الأثرم | ثقة ثبت | |
👤←👥سفيان بن عيينة سفيان بن عيينة ← عمرو بن دينار الأثرم | ثقة حافظ فقيه , إمام حجة إلا أنه تغير حفظه بأخرة , وكان ربما دلس لكن عن الثقات | |
👤←👥عبد الرزاق الصنعاني عبد الرزاق الصنعاني ← سفيان بن عيينة | ثقة حافظ مصنف شهير ، عمي في آخر عمره فتغير ، وكان يتشيع | |
👤←👥إسحاق ابن راهويه إسحاق ابن راهويه ← عبد الرزاق الصنعاني | ثقة حافظ مجتهد | |
👤←👥الحاكم الحاكم ← إسحاق ابن راهويه | إمام صدوق |
Shu‘ab al-Iman Hadith 9151 in Urdu
سفيان بن عيينة ← عمرو بن دينار الأثرم