🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
386. الثامن والستون من شعب الإيمان وهو باب في إكرام الضيف
ایمان کی شاخوں میں سے اڑسٹھویں شاخ: مہمان کے اکرام کا باب۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9161
قَالَ: وَحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ، حَدَّثَنَا أَبُو عُمَرَ الضَّرِيرُ، حَدَّثَنَا فَضَالَةُ الشَّحَّامُ قَالَ: كَانَ الْحَسَنُ إِذَا دَخَلَ عَلَيْهِ إِخْوَانُهُ أَتَاهُمْ بِمَا يَكُونُ عِنْدَهُ، وَرُبَّمَا قَالَ لِبَعْضِهِمْ: أَخْرِجِ السَّلَّةَ مِنْ تَحْتِ السَّرِيرِ، فَإِذَا فِيهَا رُطَبٌ، فَيَقُولُ: إِنَّمَا دَخَرْتُهَا لَكُمْ.
فضالہ شحام بیان کرتے ہیں: امام حسن بصری رحمہ اللہ کے پاس جب ان کے بھائی (دینی احباب) آتے تو آپ کے پاس جو کچھ ہوتا وہ ان کے سامنے لے آتے، اور بسا اوقات ان میں سے کسی سے فرماتے: ”چارپائی کے نیچے سے ٹوکری نکالو۔“ تو اس میں تازہ کھجوریں نکلتیں، پھر فرماتے: ”میں نے انہیں تمہارے ہی لیے سنبھال کر رکھا تھا۔“ [شعب الإيمان/الثامن والستون من شعب الايمان وهو باب في اكرام الضيف/حدیث: 9161]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: ضعيف (شعب الإيمان ط الرشد: 12/ 131) .» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
إسناده: ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الحسن البصريثقة فقيه ، فاضل مشهور ، وكان يرسل كثيرا ويدلس
👤←👥محمد بن الحسين بن أبى الحسين الكوفي
Newمحمد بن الحسين بن أبى الحسين الكوفي ← الحسن البصري
Shu‘ab al-Iman Hadith 9161 in Urdu