الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
386. الثامن والستون من شعب الإيمان وهو باب في إكرام الضيف
ایمان کی شاخوں میں سے اڑسٹھویں شاخ: مہمان کے اکرام کا باب۔
حدیث نمبر: 9166
أَنْشَدَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ، أَنْشَدَنَا الشَّيْخُ أَبُو بَكْرٍ الْقَفَّالُ الشَّافِعِيُّ
أُوَسِّعُ رَحْلِي عَلَى مَنْ نَزَلْ وَزَادِي مُبَاحٌ عَلَى مَنْ أَكَلْ نُقَدِّمُ حَاضِرَ مَا عِنْدَنَا
وَإِنْ لَمْ يَكُنْ غَيْرَ خُبْزٍ وَخَلْ فَأَمَّا الْكَرِيمُ فَيَرْضَى بِهِ
وَأَمَّا اللَّئِيمِ فَمَنْ لَمْ أَبِلْ

ہمیں ابو نصر بن قتادہ رحمہ اللہ نے اور انہیں شیخ ابوبکر قفال شافعی رحمہ اللہ نے یہ اشعار سنائے:
”میں اپنے ٹھکانے کو ہر آنے والے کے لیے کشادہ رکھتا ہوں، اور میرا زادِ راہ ہر کھانے والے کے لیے مباح ہے۔ ہمارے پاس جو کچھ موجود ہوتا ہے ہم وہی پیش کر دیتے ہیں، خواہ روٹی اور سرکے کے سوا کچھ نہ ہو۔ شریف آدمی تو اس پر راضی ہو جاتا ہے، رہا کمینہ تو جو راضی نہ ہو مجھے اس کی کوئی پروا نہیں۔“ [شعب الإيمان/الثامن والستون من شعب الايمان وهو باب في اكرام الضيف/حدیث: 9166]

تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: جيد (شعب الإيمان ط الرشد: 12/ 134) .»
الحكم على الحديث:
إسناده: جيد
Shu‘ab al-Iman Hadith 9166 in Urdu