🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
392. فصل في ذكر ما جاء في الأوجاع والأمراض والمصيبات من الكفارات
فصل: دردوں، بیماریوں اور مصیبتوں کے کفارہ ہونے کے بارے میں جو وارد ہوا اس کا ذکر۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9434
أَخْبَرَنَا أَبُو سَهْلٍ مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرَوَيْهِ الْمَرْوَزِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو حَاتِمٍ مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ شَاذَوَيْهِ الْكِنْدِيُّ، حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ سُلَيْمَانَ النَّسَفِيُّ، حَدَّثَنَا هَانِئُ بْنُ الْمُتَوَكِّلِ الْإِسْكَنْدَرَانِيُّ، حَدَّثَنَا ضِمَامُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ مُوسَى بْنِ وَرْدَانَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ:"الصُّدَاعُ وَالْحُمَّى تُصِيبُ الْإِنْسَانَ، فَإِنَّ ذُنُوبَهُ مِثْلُ جَبَلِ أُحُدٍ فَمَا يُفَارِقُهُ الْحُمَّى وَالصُّدَاعُ حَتَّى لَا يَدَعُ مِنْ ذُنُوبِهِ وَزْنَ خَرْدَلَةٍ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سر درد اور بخار انسان کو لاحق ہوتے ہیں، حالانکہ اس کے گناہ احد پہاڑ کے برابر ہوتے ہیں، پھر بخار اور سر درد اس سے جدا نہیں ہوتے یہاں تک کہ اس کے گناہوں میں سے رائی کے ایک دانے کے وزن کے برابر بھی گناہ نہیں چھوڑتے۔“ [شعب الإيمان/السبعون من شعب الايمان وهو باب في الصبر على المصائب وعما تنزع النفس اليه من لذة وشهوة/حدیث: 9434]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: ضعيف (شعب الإيمان ط الرشد: 12/ 305) .» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
إسناده: ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو هريرة الدوسيالصحابي الجليل ، حافظ الصحابة
👤←👥موسى بن وردان المدني
Newموسى بن وردان المدني ← أبو هريرة الدوسي
صدوق ربما أخطأ
👤←👥ضمام بن إسماعيل المرادي
Newضمام بن إسماعيل المرادي ← موسى بن وردان المدني
صدوق . ربما أخطأ
Shu‘ab al-Iman Hadith 9434 in Urdu