الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
43. الحادي عشر من شعب الإيمان وهو باب في الخوف من الله تعالى
ایمان کی شاخوں میں سے گیارہویں شاخ: اللہ تعالیٰ سے خوف کا باب۔
حدیث نمبر: 946
وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ قَالَ: سَأَلْتُ الْفُضَيْلَ بْنَ عِيَاضٍ عَنْ شَيْءٍ قَالَ:" مَنْ خَافَ اللَّهَ خَافَ مِنْهُ كُلُّ شَيْءٍ وَمَنْ خَافَ غَيْرَ اللَّهِ خَافَ مِنْ كُلِّ شَيْءٍ".
وَقَدْ رُوِيَ هَذَا اللَّفْظُ عَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ مَرْفُوعًا غَيْرَ أَنَّ إِسْنَادَهُ مَجْهُولٌ.
وَقَدْ رُوِيَ هَذَا اللَّفْظُ عَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ مَرْفُوعًا غَيْرَ أَنَّ إِسْنَادَهُ مَجْهُولٌ.
(راوی کہتے ہیں:) میں نے امام فضیل بن عیاض رحمہ اللہ سے ایک بات کے متعلق دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا: ”جو اللہ سے ڈرتا ہے ہر چیز اس سے ڈرتی ہے، اور جو اللہ کے سوا کسی اور سے ڈرتا ہے وہ ہر چیز سے ڈرتا ہے۔“
(مصنف کہتے ہیں:) یہ الفاظ سیدنا واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً بھی روایت کیے گئے ہیں، لیکن اس کی سند مجہول ہے۔ [شعب الإيمان/الحادي عشر من شعب الايمان وهو باب في الخوف من الله تعالى/حدیث: 946]
(مصنف کہتے ہیں:) یہ الفاظ سیدنا واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً بھی روایت کیے گئے ہیں، لیکن اس کی سند مجہول ہے۔ [شعب الإيمان/الحادي عشر من شعب الايمان وهو باب في الخوف من الله تعالى/حدیث: 946]
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥واثلة بن الأسقع الليثي | صحابي مشهور | |
👤←👥الفضيل بن عياض الفضيل بن عياض ← واثلة بن الأسقع الليثي | ثقة عابد إمام |
Shu‘ab al-Iman Hadith 946 in Urdu
الفضيل بن عياض ← واثلة بن الأسقع الليثي