الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
392. فصل في ذكر ما جاء في الأوجاع والأمراض والمصيبات من الكفارات
فصل: دردوں، بیماریوں اور مصیبتوں کے کفارہ ہونے کے بارے میں جو وارد ہوا اس کا ذکر۔
حدیث نمبر: 9480
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ حَدَّثَنِي أَبُو مَنْصُورٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْعَتَكِيُّ نَا بِشْرُ بْنُ سَهْلٍ اللَّبَّادُ نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ أَبِي حَلَبْسٍ يَزِيدَ بْنِ مَيْسَرَةَ أَنَّهُ سَمِعَ أُمَّ الدَّرْدَاءِ تَقُولُ: سَمِعْتُ (أَبَا الدَّرْدَاءِ يَقُولُ) : سَمِعْتُ أَبَا الْقَاسِمِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:"إِنَّ اللَّهَ تَبَارَكَ وَتَعَالَى قَالَ: يَا عِيسَى إِنِّي بَاعِثٌ مِنْ بَعْدَكَ أُمَّةً إِذَا أَصَابَهُمْ مَا يُحِبُّونَ (يَحْمَدُونَ) اللَّهَ، وَإِنْ أَصَابَهُمْ مَا يَكْرَهُونَ احْتَسَبُوا وَصَبَرُوا وَلَا حِلْمَ وَلَا عِلْمَ. فَقَالَ: يَا رَبِّ كَيْفَ يَكُونُ هَذَا لَهُمْ وَلَا حِلْمَ وَلَا عِلْمَ؟ قَالَ: أُعْطِيهِمْ مِنْ حِلْمِي وَعِلْمِي"
ام الدرداء رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں نے سیدنا ابو الدرداء رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا: میں نے ابو القاسم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”بے شک اللہ تبارک وتعالیٰ نے فرمایا: اے عیسیٰ! میں تمہارے بعد ایک ایسی امت بھیجنے والا ہوں کہ جب انہیں کوئی پسندیدہ چیز پہنچے گی تو وہ اللہ کی حمد کریں گے، اور جب انہیں کوئی ناپسندیدہ چیز پہنچے گی تو وہ ثواب کی نیت رکھیں گے اور صبر کریں گے، حالانکہ ان کے پاس نہ بردباری ہوگی اور نہ علم۔ عیسیٰ علیہ السلام نے عرض کیا: اے میرے رب! ان کے لیے یہ کیسے ہوگا جبکہ نہ ان کے پاس بردباری ہے اور نہ علم؟ اللہ نے فرمایا: میں انہیں اپنی بردباری اور اپنے علم میں سے عطا کروں گا۔“ [شعب الإيمان/السبعون من شعب الايمان وهو باب في الصبر على المصائب وعما تنزع النفس اليه من لذة وشهوة/حدیث: 9480]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: ضعيف (شعب الإيمان ط الرشد: 12/ 336) .»
الحكم على الحديث:
إسناده: ضعيف
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أبو الدرداء | صحابي جليل | |
👤←👥معاوية بن صالح بن حدير الحضرمي معاوية بن صالح بن حدير الحضرمي ← أبو الدرداء | صدوق له أوهام | |
👤←👥عبد الله بن صالح العجلي عبد الله بن صالح العجلي ← معاوية بن صالح بن حدير الحضرمي | ثقة | |
👤←👥الحاكم الحاكم ← عبد الله بن صالح العجلي | إمام صدوق |
Shu‘ab al-Iman Hadith 9480 in Urdu
معاوية بن صالح بن حدير الحضرمي ← أبو الدرداء