الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
392. فصل في ذكر ما جاء في الأوجاع والأمراض والمصيبات من الكفارات
فصل: دردوں، بیماریوں اور مصیبتوں کے کفارہ ہونے کے بارے میں جو وارد ہوا اس کا ذکر۔
حدیث نمبر: 9512
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ وَمُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى قَالَا: نَا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِيُّ نَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ عَنْ أَسْمَاءَ بْنِ عُبَيْدٍ، قَالَ: دَخَلْنَا عَلَى أَبِي بَكْرٍ أَوْ قَالَ: دَخَلُوا عَلَى أَبِي بَكْرٍ فَقَالَ: يَا إِخْوَتَاهْ لَقَدْ بِتُّ لَيْلَةً مَا أُحِبُّ أَنَّهَا أُعِيدَتْ عَلَيَّ وَإِنَّ لِي كَذَا وَكَذَا مِنْ شَيْءٍ عَظِيمٍ، وَمَا أُحِبُّ أَنَّهَا إِذَا كَانَتْ أَنَّهَا لَمْ تَكُنْ.
اسماء بن عبید رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ہم سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے پاس گئے، یا انہوں نے کہا کہ لوگ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے پاس گئے، تو انہوں نے فرمایا: ”اے میرے بھائیو! میں نے ایک رات ایسی گزاری ہے کہ میں پسند نہیں کرتا کہ وہ دوبارہ مجھ پر لوٹائی جائے، حالانکہ میرے لیے فلاں فلاں بڑی چیز (فضیلت) بھی ہے، اور میں یہ بھی پسند نہیں کرتا کہ جب وہ واقع ہو چکی ہے تو وہ واقع ہی نہ ہوئی ہوتی۔“ [شعب الإيمان/السبعون من شعب الايمان وهو باب في الصبر على المصائب وعما تنزع النفس اليه من لذة وشهوة/حدیث: 9512]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: صحيح (شعب الإيمان ط الرشد: 12/ 349) .»
الحكم على الحديث:
إسناده: صحيح
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أسماء بن عبيد بن مخارق الضبعي | ثقة | |
👤←👥سعيد بن عامر الضبعي سعيد بن عامر الضبعي ← أسماء بن عبيد بن مخارق الضبعي | ثقة صالح | |
👤←👥محمد بن إسحاق الخراساني محمد بن إسحاق الخراساني ← سعيد بن عامر الضبعي | ثقة ثبت | |
👤←👥محمد بن يعقوب الأصم محمد بن يعقوب الأصم ← محمد بن إسحاق الخراساني | الإمام المحدث مسند العصر ، رحلة الوقت | |
👤←👥محمد بن أبي عمرو النيسابوري محمد بن أبي عمرو النيسابوري ← محمد بن يعقوب الأصم | ثقة | |
👤←👥الحاكم الحاكم ← محمد بن أبي عمرو النيسابوري | إمام صدوق |
Shu‘ab al-Iman Hadith 9512 in Urdu
سعيد بن عامر الضبعي ← أسماء بن عبيد بن مخارق الضبعي