🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
392. فصل في ذكر ما جاء في الأوجاع والأمراض والمصيبات من الكفارات
فصل: دردوں، بیماریوں اور مصیبتوں کے کفارہ ہونے کے بارے میں جو وارد ہوا اس کا ذکر۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9536
أَخْبَرَنَا الْأُسْتَاذُ أَبُو إِسْحَاقَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بَنْدَوِيٍّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلِ، حَدَّثَنِي أَبِي، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ قَالَ: قَالَ مُوسَى عَلَيْهِ السَّلَامُ: يَا رَبِّ أَرَأَيْتَ إِبْرَاهِيمَ وَإِسْحَاقَ وَيَعْقُوبَ أَيَّ شَيْءٍ أَعْطَيْتَهُمْ؟ قَالَ: إِنَّ إِبْرَاهِيمَ لَمْ يَعْدِلْ بِي شَيْئًا إِلَّا اخْتَارَنِي عَلَيْهِ، وَإِنَّ إِسْحَاقَ جَادَ لِي بِنَفْسِهِ فَهُوَ عَلَى مَا سِوَاهُ أَجْوَدُ، وَأَمَّا يَعْقُوبُ فَمَا ابْتَلَيْتُهُ بِبَلَاءٍ إِلَّا ازْدَادَ بِي حُسْنَ الظَّنِّ.
عبید بن عمیر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ موسیٰ علیہ السلام نے عرض کیا: ”اے میرے رب! آپ نے ابراہیم، اسحاق اور یعقوب (علیہم السلام) کو کیا عطا فرمایا ہے؟“ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ”ابراہیم نے کسی چیز کو میرے برابر نہیں ٹھہرایا، بلکہ جب بھی (کسی چیز اور میرے درمیان انتخاب کا موقع آیا) تو انھوں نے مجھے ہی اس پر ترجیح دی۔ اور اسحاق نے میرے لیے اپنی جان تک پیش کر دی، چنانچہ وہ اپنے سوا ہر چیز میں اس سے بڑھ کر سخی ہیں۔ اور رہے یعقوب تو میں نے انھیں جس بھی آزمائش میں ڈالا، اس سے ان کا مجھ پر حسنِ ظن اور بڑھ گیا۔“ [شعب الإيمان/السبعون من شعب الايمان وهو باب في الصبر على المصائب وعما تنزع النفس اليه من لذة وشهوة/حدیث: 9536]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: جيد (شعب الإيمان ط الرشد: 12/ 358) .» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
إسناده: جيد


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن عبيد بن عمير الجندعيثقة
👤←👥زيد بن أسلم
Newزيد بن أسلم ← عبد الله بن عبيد بن عمير الجندعي
ثقة عالم ، وكان يرسل
👤←👥سفيان بن عيينة
Newسفيان بن عيينة ← زيد بن أسلم
ثقة حافظ فقيه , إمام حجة إلا أنه تغير حفظه بأخرة , وكان ربما دلس لكن عن الثقات
👤←👥محمد بن عبد الله بن الزبير
Newمحمد بن عبد الله بن الزبير ← سفيان بن عيينة
ثقة ثبت إلا أنه قد يخطئ في حديث الثوري
👤←👥عبد الله بن أحمد بن حنبل
Newعبد الله بن أحمد بن حنبل ← محمد بن عبد الله بن الزبير
ثقة
👤←👥إبراهيم بن محمد بن إبراهيم الإسفراييني
Newإبراهيم بن محمد بن إبراهيم الإسفراييني ← عبد الله بن أحمد بن حنبل
Shu‘ab al-Iman Hadith 9536 in Urdu