🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
392. فصل في ذكر ما جاء في الأوجاع والأمراض والمصيبات من الكفارات
فصل: دردوں، بیماریوں اور مصیبتوں کے کفارہ ہونے کے بارے میں جو وارد ہوا اس کا ذکر۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9562
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نُصَيْرٍ، حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ أَبِي أُسَامَةَ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ قُتَيْبَةَ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ:"إِنَّ جِبْرِيلَ عَلَيْهِ السَّلَامُ مُوَكَّلٌ بِحَاجَاتِ الْعِبَادِ، فَإِذَا دَعَاهُ عَبْدُهُ الْمُؤْمِنُ قَالَ: يَا جِبْرِيلُ، احْبِسْ حَاجَةَ عَبْدِي هَذَا ؛ فَإِنِّي أُحِبُّهُ وَأُحِبُّ صَوْتَهُ، وَإِذَا دَعَاهُ عَبْدُهُ الْكَافِرُ قَالَ: يَا جِبْرِيلُ، اقْضِ حَاجَةَ عَبْدِي هَذَا ؛ فَإِنِّي أَبْغَضُهُ وَأَبْغَضُ صَوْتَهُ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بلاشبہ جبریل علیہ السلام بندوں کی حاجات پر مقرر ہیں، چنانچہ جب اللہ کا مومن بندہ اس (اللہ) سے دعا کرتا ہے تو وہ فرماتا ہے: اے جبریل! میرے اس بندے کی حاجت روک رکھو، کیونکہ میں اس سے محبت کرتا ہوں اور اس کی آواز کو پسند کرتا ہوں۔ اور جب اس کا کافر بندہ اس سے دعا کرتا ہے تو وہ فرماتا ہے: اے جبریل! میرے اس بندے کی حاجت پوری کر دو، کیونکہ میں اس سے نفرت رکھتا ہوں اور اس کی آواز کو ناپسند کرتا ہوں۔“ [شعب الإيمان/السبعون من شعب الايمان وهو باب في الصبر على المصائب وعما تنزع النفس اليه من لذة وشهوة/حدیث: 9562]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: ضعيف (شعب الإيمان ط الرشد: 12/ 370) .» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
إسناده: ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو الزبير المكيصدوق إلا أنه يدلس
👤←👥يزيد بن إبراهيم التستري
Newيزيد بن إبراهيم التستري ← أبو الزبير المكي
ثقة ثبت إلا في روايته عن قتادة ففيها لين
👤←👥الحارث بن محمد بن أبي أسامة
Newالحارث بن محمد بن أبي أسامة ← يزيد بن إبراهيم التستري
الحافظ الصدوق العالم
👤←👥الحاكم
Newالحاكم ← الحارث بن محمد بن أبي أسامة
إمام صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 9562 in Urdu