الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
392. فصل في ذكر ما جاء في الأوجاع والأمراض والمصيبات من الكفارات
فصل: دردوں، بیماریوں اور مصیبتوں کے کفارہ ہونے کے بارے میں جو وارد ہوا اس کا ذکر۔
حدیث نمبر: 9573
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، حَدَّثَنَا الْخَضِرُ بْنُ أَبَانَ، حَدَّثَنَا سَيَّارٌ، حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ، قَالَ: سَمِعْتُ فَرْقَدًا يَقُولُ: قَرَأْتُ فِي التَّوْرَاةِ: مَنْ أَصْبَحَ حَزِينًا عَلَى الدُّنْيَا أَصْبَحَ سَاخِطًا عَلَى رَبِّهِ، وَمَنْ جَالَسَ غَنِيًّا فَتَضَعْضَعَ لَهُ ذَهَبَ ثُلُثَا دِينِهِ، وَمَنْ أَصَابَتْهُ مُصِيبَةٌ فَشَكَاهَا إِلَى النَّاسِ فَإِنَّمَا يَشْكُو رَبَّهُ.
تابعی فرقد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”میں نے تورات میں پڑھا: جس نے اس حال میں صبح کی کہ وہ دنیا پر غمگین تھا تو اس نے اس حال میں صبح کی کہ وہ اپنے رب سے ناراض تھا، اور جو کسی مالدار کے پاس بیٹھا اور اس کے سامنے عاجزی و پست ہمتی اختیار کی تو اس کا دو تہائی دین جاتا رہا، اور جس پر کوئی مصیبت آئی اور اس نے لوگوں کے سامنے اس کا شکوہ کیا تو وہ درحقیقت اپنے رب کا شکوہ کرتا ہے۔“ [شعب الإيمان/السبعون من شعب الايمان وهو باب في الصبر على المصائب وعما تنزع النفس اليه من لذة وشهوة/حدیث: 9573]
تخریج الحدیث: «أخرجه الخطيب فى (تاريخه) 4/ 368»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥محمد بن يعقوب الأصم | الإمام المحدث مسند العصر ، رحلة الوقت | |
👤←👥الحاكم الحاكم ← محمد بن يعقوب الأصم | إمام صدوق |
Shu‘ab al-Iman Hadith 9573 in Urdu
الحاكم ← محمد بن يعقوب الأصم