الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
392. فصل في ذكر ما جاء في الأوجاع والأمراض والمصيبات من الكفارات
فصل: دردوں، بیماریوں اور مصیبتوں کے کفارہ ہونے کے بارے میں جو وارد ہوا اس کا ذکر۔
حدیث نمبر: 9595
سَمِعْتُ أَبَا مُحَمَّدٍ عَبْدَ اللَّهِ بْنِ يُوسُفَ الْأَصْبَهَانِيَّ، يَقُولُ سَمِعْتُ أَبَا بَكْرٍ الْوَرَّاقَ، يَقُولُ سَمِعْتُ يُوسُفَ بْنَ الْحُسَيْنِ، يَقُولُ سَمِعْتُ ذَا النُّونِ الْمِصْرِيَّ يَقُولُ لَيْسَ الْعَجَبُ مِمَّنِ ابْتُلِيَ فَصَبَرَ، وَإِنَّمَا الْعَجَبُ مِمَّنِ ابْتُلِيَ فَرَضِيَ.
امام ابو محمد عبداللہ بن یوسف اصبہانی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے ابوبکر وراق رحمہ اللہ کو کہتے سنا، وہ کہتے ہیں کہ میں نے یوسف بن حسین رحمہ اللہ کو کہتے سنا، وہ کہتے ہیں کہ میں نے ذوالنون مصری رحمہ اللہ کو یہ کہتے سنا: ”حیرت اس شخص پر نہیں جو آزمائش میں مبتلا ہوا تو اس نے صبر کیا، حیرت تو اس شخص پر ہے جو آزمائش میں مبتلا ہوا تو اس پر راضی رہا۔“ [شعب الإيمان/السبعون من شعب الايمان وهو باب في الصبر على المصائب وعما تنزع النفس اليه من لذة وشهوة/حدیث: 9595]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: جيد (شعب الإيمان ط الرشد: 12/ 385) .»
الحكم على الحديث:
إسناده: جيد
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥الأصبهاني عبد الله بن يوسف الأردستاني | الإمام المحدث الصالح |
Shu‘ab al-Iman Hadith 9595 in Urdu