الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
392. فصل في ذكر ما جاء في الأوجاع والأمراض والمصيبات من الكفارات
فصل: دردوں، بیماریوں اور مصیبتوں کے کفارہ ہونے کے بارے میں جو وارد ہوا اس کا ذکر۔
حدیث نمبر: 9615
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ عِيسَى، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ حُذَيْفَةَ، قَالَ: كُنْتُمْ تَسْأَلُونَ عَنِ الرَّخَاءِ، وَكُنْتُ أَسْأَلَهُ عَنِ الشِّدَّةِ، وَلَقَدْ رَأَيْتُنِي وَمَا مِنْ يَوْمٍ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ يَوْمٍ شَكَوْا لِي فِيهِ أَهْلِ الْحَاجَةِ، إِنَّ اللَّهَ إِذَا أَحَبَّ عَبْدًا ابْتَلَاهُ، يَا مَوْتُ عِظْ عِظَتَكَ، وَسُدْ سَدَّكَ، أَبَى قَلْبِي إِلَّا حُبَّكَ.
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ”تم لوگ (نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے) خوشحالی کے بارے میں پوچھا کرتے تھے اور میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے تنگی و سختی کے بارے میں پوچھا کرتا تھا۔ اور میں نے اپنے آپ کو اس حال میں دیکھا ہے کہ مجھے کوئی دن اس دن سے زیادہ محبوب نہ ہوتا تھا جس دن حاجت مند لوگ مجھ سے اپنی تنگ دستی کی شکایت کرتے۔ بے شک اللہ تعالیٰ جب کسی بندے سے محبت کرتا ہے تو اسے آزمائش میں مبتلا کرتا ہے۔ اے موت! اپنی نصیحت کر لے اور اپنی بندش مضبوط کر لے، میرا دل تو تیری محبت کے سوا کسی چیز پر راضی نہیں۔“ [شعب الإيمان/السبعون من شعب الايمان وهو باب في الصبر على المصائب وعما تنزع النفس اليه من لذة وشهوة/حدیث: 9615]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: حسن (شعب الإيمان ط الرشد: 12/ 393) .»
الحكم على الحديث:
إسناده: حسن
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥الشعبي | ثقة ، مشهور ، فقيه فاضل | |
👤←👥عبيد الله بن موسى عبيد الله بن موسى ← الشعبي | ثقة ، كان يتشيع | |
👤←👥الحسن بن علي بن عفان العامري الحسن بن علي بن عفان العامري ← عبيد الله بن موسى | صدوق | |
👤←👥محمد بن يعقوب الأصم محمد بن يعقوب الأصم ← الحسن بن علي بن عفان العامري | الإمام المحدث مسند العصر ، رحلة الوقت | |
👤←👥الحاكم الحاكم ← محمد بن يعقوب الأصم | إمام صدوق |
Shu‘ab al-Iman Hadith 9615 in Urdu
عبيد الله بن موسى ← الشعبي