🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
395. الحادي والسبعون من شعب الإيمان وهو باب في الزهد وقصر الأمل
ایمان کی شاخوں میں سے اکہترویں شاخ: زہد اور امیدیں کم رکھنے کا باب۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9770
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ يُوسُفَ الْأَصْبَهَانِيُّ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدٍ الْفَقِيهُ بِهَمَذَانَ، أَنْشَدَنَا أَبُو الْقَاسِمِ إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ الدِّيبَاجِيُّ بِهَمَذَانَ، قَالَ أَنْشَدَنَا أَبُو عِصْمَةَ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ السِّجِسْتَانِيُّ بِالْبَصْرَةِ لِنَفْسِهِ:
أَنْبَأَنَا خَيْرُ بَنِي آدَمٍ وَمَا عَلَى أَحْمَدَ إِلَّا الْبَلَاغْ النَّاسُ مَغْبُونُونَ فِي نِعْمَتَيْ
صِحَّةِ أَبْدَانِهُمْ وَالْفَرَاغْ
ابو عصمہ محمد بن احمد سجستانی رحمہ اللہ نے بصرہ میں اپنے (کہے ہوئے) اشعار سنائے:
”ہمیں تمام بنی آدم سے بہتر ہستی صلی اللہ علیہ وسلم نے خبر دی، اور احمد صلی اللہ علیہ وسلم پر تو صرف پیغام پہنچانا ہی لازم ہے، کہ لوگ دو نعمتوں میں خسارے میں پڑے ہوئے ہیں:
اپنے بدنوں کی صحت اور فراغت۔“ [شعب الإيمان/الحادي والسبعون من شعب الايمان وهو باب في الزهد وقصر الامل/حدیث: 9770]


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الأصبهاني عبد الله بن يوسف الأردستانيالإمام المحدث الصالح
Shu‘ab al-Iman Hadith 9770 in Urdu