الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
395. الحادي والسبعون من شعب الإيمان وهو باب في الزهد وقصر الأمل
ایمان کی شاخوں میں سے اکہترویں شاخ: زہد اور امیدیں کم رکھنے کا باب۔
حدیث نمبر: 9793
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ، حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ، أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ مُحَمَّدٍ الشِّيرَازِيُّ الْفَقِيهُ، قَالَ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ الشَّيْبَانِيُّ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:"لَوْ كَانَ لِابْنِ آدَمَ وَادِيَانِ مِنْ ذَهَبٍ لَابْتَغَى إِلَيْهِمَا مِثْلَهُ - وَفِي رِوَايَةِ ابْنِ عَبْدَانَ ثَالِثًا - لَا يَمْلَأُ جَوْفَ ابْنِ آدَمَ إِلَّا التُّرَابُ، وَيَتُوبُ اللَّهُ عَلَى مَنْ تَابَ".
زَادَ الْفَقِيهُ فِي رِوَايَتِهِ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: فَلَا أَدْرِي مِنَ الْقُرْآنِ هِيَ أَمْ لَا؟
رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ أَبِي عَاصِمٍ دُونَ قَوْلِ ابْنِ عَبَّاسٍ.
وَأَخْرَجَهُ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ وَذَكَرَ قَوْلَ ابْنِ عَبَّاسٍ.

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر ابن آدم کے پاس سونے کی دو وادیاں ہوں تو وہ ان کے ساتھ اتنی ہی ایک اور وادی کا طالب ہوگا (اور ابن عبدان کی روایت میں ”تیسری وادی“ کے الفاظ ہیں)۔ ابن آدم کا پیٹ مٹی کے سوا کوئی چیز نہیں بھرتی، اور جو توبہ کرے اللہ اس کی توبہ قبول فرماتا ہے۔“
فقیہ کی روایت میں یہ اضافہ ہے کہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”مجھے معلوم نہیں کہ یہ قرآن میں سے ہے یا نہیں۔“
اسے امام بخاری رحمہ اللہ نے الصحیح میں ابو عاصم سے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کے اس قول کے بغیر روایت کیا ہے۔
اور انہوں نے اسے ابن جریج سے ایک دوسری سند کے ساتھ بھی نقل کیا ہے اور اس میں سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کا یہ قول ذکر کیا ہے۔ [شعب الإيمان/الحادي والسبعون من شعب الايمان وهو باب في الزهد وقصر الامل/حدیث: 9793]

تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: صحيح (شعب الإيمان ط الرشد: 12/ 493) .»
الحكم على الحديث:
إسناده: صحيح
الرواة الحديث:
Shu‘ab al-Iman Hadith 9793 in Urdu
ابن جريج ← عبد الله بن عباس