🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
395. الحادي والسبعون من شعب الإيمان وهو باب في الزهد وقصر الأمل
ایمان کی شاخوں میں سے اکہترویں شاخ: زہد اور امیدیں کم رکھنے کا باب۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9841
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ إِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ السُّوسِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ ذَرٍّ، حَدَّثَنَا مُجَاهِدٌ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ كَانَ يَقُولُ: وَاللَّهِ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ إِنْ كُنْتُ لَأَعْتَمِدُ بِكَبِدِي عَلَى الْأَرْضِ مِنَ الْجُوعِ، وَإِنْ كُنْتُ لَأَشُدُّ الْحُجَرَ عَلَى بَطْنِي مِنَ الْجُوعِ فَذَكَرَ الْحَدِيثَ إِلَى أَنْ قَالَ: وَأَهْلُ الصُّفَّةِ أَضْيَافُ الْإِسْلَامِ، لَا يَأْوُونَ إِلَى أَهْلٍ وَلَا مَالٍ إِذَا أَتَتْهُ صَدَقَةٌ بَعَثَ بِهَا إِلَيْهِمْ، وَلَا يَتَنَاوَلُ مِنْهَا شَيْئًا، وَإِذَا أَتَتْهُ هَدِيَّةٌ أَرْسَلَ إِلَيْهِمْ فَأَصَابَ مِنْهَا، وَأَشْرَكَهُمْ فِيهَا، وَذَكَرَ الْحَدِيثَ. قَدْ نَقَلْنَاهُ بِتَمَامِهِ فِي"كِتَابِ دَلَائِلِ النُّبُوَّةِ".
رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ أَبِي نُعَيْمٍ .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، مجاہد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہا کرتے تھے: ”اس اللہ کی قسم جس کے سوا کوئی معبود نہیں! (ایک وقت ایسا تھا کہ) میں بھوک کے مارے اپنا جگر زمین پر ٹیک دیا کرتا تھا اور بھوک کی وجہ سے اپنے پیٹ پر پتھر باندھا کرتا تھا۔“ پھر راوی نے حدیث ذکر کی یہاں تک کہ انہوں نے کہا: ”اور اصحابِ صفہ اسلام کے مہمان تھے، نہ وہ کسی گھر والوں کے پاس ٹھکانا پاتے تھے اور نہ ان کے پاس کوئی مال تھا۔ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس صدقہ آتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسے ان کی طرف بھیج دیتے اور خود اس میں سے کچھ نہ لیتے، اور جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ہدیہ آتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کی طرف پیغام بھیجتے، خود بھی اس میں سے کچھ لیتے اور انہیں بھی اس میں شریک فرما لیتے۔“ اور راوی نے (پوری) حدیث ذکر کی۔
ہم اس حدیث کو ”کتاب دلائل النبوۃ“ میں مکمل نقل کر چکے ہیں۔
اسے امام بخاری رحمہ اللہ نے ”الصحیح“ میں ابو نعیم رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے۔ [شعب الإيمان/الحادي والسبعون من شعب الايمان وهو باب في الزهد وقصر الامل/حدیث: 9841]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: صحيح (شعب الإيمان ط الرشد: 12/ 530) .» ‏‏‏‏
«أخرجه هناد فى (الزهد) رقم 764، وأحمد فى (مسنده) 2/ 515»

الحكم على الحديث:
إسناده: صحيح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الفضل بن دكينثقة ثبت
👤←👥البخاري
Newالبخاري ← الفضل بن دكين
جبل الحفظ وإمام الدنيا في فقه الحديث
👤←👥أبو هريرة الدوسي
Newأبو هريرة الدوسي ← البخاري
الصحابي الجليل ، حافظ الصحابة
👤←👥مجاهد بن جبر المخزومي
Newمجاهد بن جبر المخزومي ← أبو هريرة الدوسي
ثقة ، إمام في التفسير وفي العلم
👤←👥عمر بن ذر
Newعمر بن ذر ← مجاهد بن جبر المخزومي
ثقة رمي بالإرجاء
👤←👥الفضل بن دكين
Newالفضل بن دكين ← عمر بن ذر
ثقة ثبت
👤←👥علي بن عبد العزيز بن المرزبان البغوي
Newعلي بن عبد العزيز بن المرزبان البغوي ← الفضل بن دكين
Shu‘ab al-Iman Hadith 9841 in Urdu