🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
395. الحادي والسبعون من شعب الإيمان وهو باب في الزهد وقصر الأمل
ایمان کی شاخوں میں سے اکہترویں شاخ: زہد اور امیدیں کم رکھنے کا باب۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9936
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْعَلَوِيُّ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ بْنِ الشَّرْقِيِّ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْأَزْهَرِ، حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، قَالَ: سَمِعْتُ مُجَالِدًا يُحَدِّثُ عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مَرْوَانَ، أَنَّهُ سَمِعَ عَائِشَةَ وَدُعِيَ لَهَا بِطَعَامٍ قَالَتْ: قَلَّمَا أَشْبَعُ مِنْ طَعَامٍ فَأَشَاءُ أَنْ أَبْكِيَ إِلَّا بَكَيْتُ. قُلْتُ: لِمَ؟ قَالَتْ: أَذْكُرُ الْحَالَ الَّتِي فَارَقَ عَلَيْهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الدُّنْيَا، فَوَاللَّهِ مَا شَبِعَ مِنْ خُبْزِ الْبُرِّ مَرَّتَيْنِ فِي يَوْمٍ حَتَّى لَحِقَ بِاللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ.
مروان رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کو سنا، جبکہ ان کے لیے کھانا منگوایا گیا تھا، وہ فرما رہی تھیں: ”کم ہی ایسا ہوتا ہے کہ میں کھانے سے سیر ہوں اور رونا چاہوں اور رو نہ پڑوں۔“ میں نے پوچھا: کیوں؟ انہوں نے فرمایا: ”مجھے وہ حالت یاد آ جاتی ہے جس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دنیا سے رخصت فرمائی۔ اللہ کی قسم! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ عزوجل سے جا ملنے تک ایک دن میں دو مرتبہ گندم کی روٹی سے پیٹ نہیں بھرا۔“ [شعب الإيمان/الحادي والسبعون من شعب الايمان وهو باب في الزهد وقصر الامل/حدیث: 9936]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: ضعيف (شعب الإيمان ط الرشد: 13/ 51) .» ‏‏‏‏
«أخرجه الترمذي فى (الزهد) 4/ 579 رقم 2356»

الحكم على الحديث:
إسناده: ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عائشة بنت أبي بكر الصديقأم المؤمنين ، أفقه النساء مطلقا
👤←👥الشعبي
Newالشعبي ← عائشة بنت أبي بكر الصديق
ثقة ، مشهور ، فقيه فاضل
👤←👥وهب بن جرير بن حازم
Newوهب بن جرير بن حازم ← الشعبي
ثقة
👤←👥محمد بن الحسين بن داود النيسابوري
Newمحمد بن الحسين بن داود النيسابوري ← وهب بن جرير بن حازم
محدث صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 9936 in Urdu