🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
395. الحادي والسبعون من شعب الإيمان وهو باب في الزهد وقصر الأمل
ایمان کی شاخوں میں سے اکہترویں شاخ: زہد اور امیدیں کم رکھنے کا باب۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9972
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، حَدَّثَنَا أَبُو الطَّيِّبِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الرُّومِيِّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، سَمِعْتُ عَلِيَّ بْنَ عَثَّامٍ يَقُولُ: إِذَا أَبْغَضَ اللَّهُ عَبْدًا قَيَّضَ لَهُ مَلَكًا قَالَ: أَتْرِفْهُ، فَإِذَا أَتْرَفَهُ يَنْسَى التَّضَرُّعَ وَالدُّعَاءَ.
امام علی بن عثام رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”جب اللہ کسی بندے سے ناراض ہوتا ہے تو اس پر ایک فرشتہ مقرر کر دیتا ہے اور فرماتا ہے کہ اسے عیش و آسائش میں ڈال دو، پھر جب وہ اسے آسائش میں ڈال دیتا ہے تو وہ عاجزی و زاری اور دعا کو بھول جاتا ہے۔“ [شعب الإيمان/الحادي والسبعون من شعب الايمان وهو باب في الزهد وقصر الامل/حدیث: 9972]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: صحيح (شعب الإيمان ط الرشد: 13/ 73) .» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
إسناده: صحيح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥علي بن عثامثقة فاضل
👤←👥محمد بن عبد الوهاب حمك
Newمحمد بن عبد الوهاب حمك ← علي بن عثام
ثقة عارف
👤←👥الحاكم
Newالحاكم ← محمد بن عبد الوهاب حمك
إمام صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 9972 in Urdu