الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
395. الحادي والسبعون من شعب الإيمان وهو باب في الزهد وقصر الأمل
ایمان کی شاخوں میں سے اکہترویں شاخ: زہد اور امیدیں کم رکھنے کا باب۔
حدیث نمبر: 9993
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي طَاهِرٍ الْمَعْرُوفُ بِابْنِ الْبَيَاضِ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ عَجْلَانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَثَلُ ابْنِ آدَمَ وَمَالِهِ وَوَلَدِهِ وَعَمَلِهِ مَثَلُ رَجُلٍ لَهُ ثَلَاثَةُ أَخِلَّاءَ، فَقَالَ لَهُ أَحَدُهُمْ، أَنَا مَعَكَ مَا دُمْتَ حَيًّا، فَإِذَا مُتُّ فَلَسْتَ مِنِّي، وَلَا أَنَا مِنْكَ، فَذَلِكَ مَالُهُ وَقَالَ الْآخَرُ، وَأَنَا مَعَكَ فَإِذَا بَلَغْتَ إِلَى قَبْرِكَ، فَلَسْتَ مِنِّي، وَلَسْتُ لَكَ، فَذَلِكَ وَلَدُهُ، وَقَالَ الْآخَرُ: أَنَا مَعَكَ حَيًّا وَمَيِّتًا، فَذَلِكَ عَمَلُهُ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ابن آدم، اس کے مال، اس کی اولاد اور اس کے عمل کی مثال اس شخص کی سی ہے جس کے تین دوست ہوں۔ ان میں سے ایک اس سے کہے: میں تیرے ساتھ ہوں جب تک تو زندہ ہے، جب تو مر گیا تو نہ تو مجھ سے ہے اور نہ میں تجھ سے۔ یہ اس کا مال ہے۔ دوسرا کہے: میں بھی تیرے ساتھ ہوں، مگر جب تو اپنی قبر تک پہنچ گیا تو نہ تو مجھ سے ہے اور نہ میں تیرا ہوں۔ یہ اس کی اولاد ہے۔ اور تیسرا کہے: میں تیرے ساتھ ہوں، زندگی میں بھی اور موت کے بعد بھی۔ یہ اس کا عمل ہے۔“ [شعب الإيمان/الحادي والسبعون من شعب الايمان وهو باب في الزهد وقصر الامل/حدیث: 9993]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: صحيح (شعب الإيمان ط الرشد: 13/ 85) .»
«أخرجه أبو الشيخ فى (الأمثال) رقم 309»
«أخرجه أبو الشيخ فى (الأمثال) رقم 309»
الحكم على الحديث:
إسناده: صحيح
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أبو هريرة الدوسي | الصحابي الجليل ، حافظ الصحابة | |
👤←👥محمد بن عجلان محمد بن عجلان ← أبو هريرة الدوسي | صدوق إلا أنه اختلطت عليه أحاديث أبي هريرة | |
👤←👥أبو عاصم النبيل أبو عاصم النبيل ← محمد بن عجلان | ثقة ثبت | |
👤←👥أحمد بن سلمان بن الحسن النجاد أحمد بن سلمان بن الحسن النجاد ← أبو عاصم النبيل | صدوق |
Shu‘ab al-Iman Hadith 9993 in Urdu
محمد بن عجلان ← أبو هريرة الدوسي