🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

موطا امام مالك رواية ابن القاسم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية ابن القاسم میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (657)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
نماز خشوع و خضوع سے پڑھنی چاہئیے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 188
404- مالك عن علقمة بن أبى علقمة عن أمه عن عائشة أم المؤمنين أنها قالت: أهدى أبو جهم بن حذيفة لرسول الله صلى الله عليه وسلم خميصة شامية لها علم، فشهد فيها الصلاة، فلما انصرف قال: ”ردي هذه الخميصة إلى أبى جهم، فإني نظرت إلى علمها فى الصلاة فكاد يفتنني.“
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ابوجہم بن حذیفہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک شامی چادر ہدیہ کی جس پر نقوش تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس میں نماز پڑھنے آئے، پھر سلام کے بعد فرمایا: ابوجہم کو یہ چادر واپس کر دو کیونکہ میں نے نماز میں اس کے نقوش کی طرف دیکھا تو قریب تھا کہ یہ مجھے خشوع سے ہٹا دیتی۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 188]
تخریج الحدیث: «404- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي97/1، 98 ح 216، ك 3 ب 18 ح 67) التمهيد 108/20، الاستذكار: 189، و أخرجه أحمد (177/6) من حديث مالك به وصححه ابن حبان (الموارد: 2332) قالو ا: سقط قوله ”أمه“ من السند فى رواية يحيي وهو موجود فى نسخننا من الموطأ (رواية يحيي) والله اعلم.»
قال الشيخ زبير على زئي:سنده صحيح
 
Moata Imam Malik (Qasim) Hadith 188 in Urdu