🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

موطا امام مالك رواية ابن القاسم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية ابن القاسم میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (657)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
ایک کپڑے میں نماز کی ادائیگی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 203
475- وعن هشام بن عروة عن أبيه عن عمر بن أبى سلمة أنه رأى رسول الله صلى الله عليه وسلم يصلي فى ثوب واحد فى بيت أم سلمة واضعا طرفيه على عاتقيه.
سیدنا عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے گھر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک کپڑے میں نماز پڑھتے ہوئے دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کے دونوں کناروں کو اپنے کندھوں پر ڈالے ہوئے تھے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 203]
تخریج الحدیث: «475- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 140/1 ح 315، ك 8 ب 9 ح 29) التمهيد 209/22، الاستذكار: 285، و أخرجه النسائي (70/2 ح 765) من حديث مالك به۔ رواه البخاري (354-356) ومسلم (517) من حديث هشام بن عروة به، من رواية يحيي بن يحيي۔ وسقط من الأصل.»
قال الشيخ زبير على زئي:سنده صحيح
 
موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم کی حدیث نمبر 203 کے فوائد و مسائل
حافظ زبير على زئي رحمه الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث موطا امام مالك رواية ابن القاسم 203
تخریج الحدیث:
[وأخرجه النسائي 2 / 70 ح765، من حديث مالك به، ورواه البخاري 354 356، ومسلم 517، من حديث هشام بن عروة به من رواية يحييٰ بن يحييٰ وسقط من الأصل]

تفقه:
➊ اگر عذر ہو تو ایک کپڑے میں نماز پڑھنا جائز ہے بشرطیکہ کندھے ننگے نہ ہوں۔
➋ نیز دیکھئے: الموطأ حدیث: 12
[موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم شرح از زبیر علی زئی، حدیث/صفحہ نمبر: 475]

Moata Imam Malik (Qasim) Hadith 203 in Urdu