🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
موطا امام مالك رواية ابن القاسم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية ابن القاسم میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (657)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
لیلتہ لقدر کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 272
283- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”تحروا ليلة القدر فى السبع الأواخر.“
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لیلتہ القدر کو آخری سات راتوں میں تلاش کرو۔“ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 272]
تخریج الحدیث: «283- الموطأ (رواية يحيٰي عن زياد 320/1 ح 711، ك 19 ب 6 ح 11) التمهيد 85/17، الاستذكار: 660 و أخرجه مسلم (1165/206) من حديث مالك به»
قال الشيخ زبير على زئي:سنده صحيح


Moata Imam Malik (Qasim) Hadith 272 in Urdu